SBP کی طرف سے دو ہزار ڈالرز کی خریداری پر اکاؤنٹ کی شرط

پاکستان کے مرکزی بینک (State Bank of Pakistan) کی طرف سے ڈالر کی رسد کو کنٹرول کرنے کے لئے 2 ہزار یا اس سے زائد ڈالرز کی خریداری پر اکاؤنٹ کھولنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ حالیہ عرصے کے دوران ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے اخراج کو کنٹرول کرنے کے لئے کئی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ جن میں متعدد اشیاء کی درآمدات (import) پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی ڈالر کے پاکستان سے باہر بھیجنے کی حد میں بھی کمی کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button