سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیسلا کے مالک کو 44 بلیئن ڈالرز میں فروخت

ٹوئٹر انتظامیہ اور ایلن مسک کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد Social Media Platform سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیسلا کے مالک کو 44 بلیئن ڈالرز میں فروخت: واشنگٹن ( فائنانشل اینالسٹ) ۔ گذشتہ ہفتے شروع ہونے والے مذاکرات کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ٹیسلا، اسپیس ایکس اور پے پال کے بانی ایلن مسک کو دنیا کا مقبول ترین پلیٹ فارم ٹوئٹر 44 بلیئن ڈالرز کے عوض فروخت کر دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ ٹوئٹر کے فی شیئر 54 ڈالرز ڈیل کے علاوہ ایلن مسک نے کمپنی کے Digital stock ڈیجیٹل اسٹاک کی انشورنس کی ادائیگی بھی کی ہے جس کے بعد Social Media Platform Twitter deal ٹوئٹر ڈیل 44 ارب ڈالرز میں فائنل ہوئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button