ٹرینڈنگ

سال 2022 ء کے پہلے کوارٹر میں صنعتی اور ہوم اپلائنسز کی شرح نمو 3.6 فیصد رہی ۔ چینی وزارت خزانہ

سال 2022 ء کے پہلے کوارٹر میں صنعتی اور ہوم اپلائنسز کی Growth Rate شرح نمو 3.6 فیصد رہی ۔ چینی وزارت خزانہ ۔۔۔۔ بیجنگ ( چائنا ٹوڈے) چینی وزارت خزانہ نے سی بی سی میٹنگ کے دوران سال کے پہلے کوارٹر کی رپورٹ پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اومیکروں اور عالمی افراط زر کے باوجود پہلے کوارٹر میں چین کے صنعتی اور ہوم اپلائنسز پروڈکشن کے شعبے کی شرح نمو Growth Rate 3.6 فیصد رہی ہے۔ جس کی بہتری کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگلے کوارٹر کے لئے شرح نمو کو مستحکم سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button