اس سال چینی گروتھ امریکہ سے زیادہ ہونی چاہیئے

چینی صدر کی اعلی سطحی معاشی ماہرین سے میٹنگ۔ اس سال China growth چینی گروتھ امریکہ سے زیادہ ہونی چاہیئے۔ بیجنگ: ایک اعلی سطحی معاشی ماہرین کی میٹنگ میں چینی کرنسی اور معیشت کے بارے میں اپنے منصوبے کئ بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ معاشی منصوبہ سازوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ 2022 کی China growth چینی گروتھ امریکہ سے زیادہ بہتر ہو اس کے علاوہ انہوں نے چینی کرنسی کی قدر کو مستحکم کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات لینے کی ہدائت بھی کی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button