US Stocks میں تیزی ، US China Relations اور Bonds Yields میں کمی.

Ten years yields declined to 4.41%, Buying in Tech. stocks

US Stocks میں کاروباری دن کا اختتام تیزی کے رجحان پر ہوا ہے . جس کی بنیادی وجوہات US Finance Secretary جینٹ یلین  کے تازہ ترین بیان سے . جس کے بعد 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields واضح کمی کے ساتھ 4.40% پر آ گئی ہیں اور Technology Stocks میں خرید داری کی بڑی لہر ریکارڈ کی گئی .

US Stocks پر اثر انداز ہونے والے عوامل.

آج امریکی اور Global Stocks پر سے سے زیادہ مثبت اثرات US secretary for Finance جینٹ یلین کے بیان سے گزشتہ 10 برس سے سرد مہری کے شکار US China Relations میں بہتری کی توقعات اور دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان Millitary Communication کی بحالی ہے .    

جینٹ ییلین نے کہا ہے کہ Global Geo- political صورتحال میں White House چین کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے کے لئے تیار ہے . انہوں کہا کہ صدر بائڈن  نے چینی صدر سے Taiwan ، Ukraine اور Middle East کے تنازعات پر کھل کر بات چیت کی ، صدر امریکہ  نے  بیجنگ کو امن کا پیغام دیا اور معزز مہمان کو یقین دلایا کہ United States کے تائیوان پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ہم One China Policy پر یقین رکھتے ہیں .

Treasury Secretary نے مزید کہا ملاقات کے دوران امریکہ میں Chinese Investment پر بھی گفتگو ہوئی اور صدر بائڈن نے Financial Crisis میں مدد پر صدر زی کا شکریہ ادا کیا ، سیکرٹری یلین نے کہا کہ Chinese Deflation کے حوالے امریکہ اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے . سیکرٹری فنانس نے یہ بھی کہا کہ ہم South China Sea پر دعووں کو نظر انداز کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں

مارکیٹ کی صورتحال.

Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا .  انڈیکس 203 پوائنٹس اضافے سے  35151 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 34907 سے 35202 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں 33 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.

مارکیٹ کے ابتدائی سیشن میں قدرے منفی جبکہ وسطی سیشن میں ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا تاہم اختتامی سیشن میں سرمایہ کاروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر خرید داری ہوئی . یوں دن کا مجموعی منظرنامہ مثبت رہا .

US Stocks میں تیزی ، US China Relations اور Bonds Yields میں کمی.
Dow Jones Industrial Average

دوسری طرف Nasdaq میں بھی یہی صورتحال رہی .معاشی سرگرمیاں  159 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 14284 پر بند ہوئیں  ۔ اسکی کم ترین سطح 14134 جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم  90 کروڑ 46 لاکھ رہا.

NASDAQ
NASDAQ Composite

S&P500 میں ٹریڈنگ والیوم متاثرکن رہا  . انڈیکس 33 پوائنٹس تیزی سے 4547 پر بند ہوا.

US Stocks میں تیزی ، US China Relations اور Bonds Yields میں کمی.
S&P500

نیویارک اسٹاک ایکسچینج (NYSE) کے اختتامی سیشن میں بھی تیزی کا رجحان  دیکھا گیا . انڈیکس 68 پوائنٹس اوپر  15881 پر بند ہوا۔

US Stocks میں تیزی ، US China Relations اور Bonds Yields میں کمی.
NYSE Composite

 

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button