ٹرینڈنگ

ٹوئٹر عام صارفین کے لئے ہمیشہ مفت لیکن سرکاری اور کمرشل اکاونٹس کے لئے فیس کا امکان

ٹوئٹر عام صارفین regular users کے لئے ہمیشہ مفت لیکن سرکاری اور کمرشل اکاونٹس کے لئے فیس کا امکان: واشنگٹن (نیوز) ایلن مسک نے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد کچھ اہم پالیسیز تبدیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایلن مسک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم regular users عام اور گھریلو صارفین کے لئے ہمیشہ مفت سروس دے گا لیکن دنیا بھر میں موجود گورنمنٹ اور کمرشل اکاونٹس کیلئے سالانہ فیس رکھی جائے گی ۔ ایلن مسک کے مطابق اگرچہ وہ ٹوئٹر کی بہت زیادہ فیس نہیں رکھنا چاہتے تاہم کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے۔ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹوئٹر کی نئی پالیسیز میں جلد ہی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button