امریکی اسٹاکس میں آج بھی شدید مندی

امریکی اسٹاکس US stocks میں آج بھی شدید مندی ۔ مارکیٹ انڈیکس میں 3۔3 فیصد کمی۔۔۔ واشنگٹن : آج بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں معاشی بحران کی خبروں کے بعد امریکہ اسٹاکس ابتداء ہی سے زبردست گراوٹ کا شکار رہے۔ نیسڈق نے اپنے مارکیٹ حجم کا 3۔3 فیصد کھو دیا آج بین الاقوامی مارکیٹس میں تمام ایکوئٹیز ہی گراوٹ کا شکار رہیں ۔ یورپیئن مارکیٹس بھی مسلسل پانچویں ہفتے میں شدید مندی کی شکار ہیں ۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button