امریکی اسٹاکس میں ملے جلے رجحان کے بعد مسلسل تیزی کا رجحان

واشنگٹن(نیوز رپورٹ)۔ آج امریکی اسٹاکس میں کاروباری دن کی ابتداء میں سست روی کے بعد مسلسل تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ڈاو انڈسٹریل ایوریج 201 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33013 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ ایس اینڈ پی ایکوئیٹیز 48 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4148، نیسڈق 242 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 12236 جبکہ رشل 2000 کا انڈیکس 35 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1890 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button