امریکی سروس سیکٹر رپورٹ کا اجراء ۔ 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ معیشت کا اعشاریہ مزید مضبوط

امریکی معیشت کے سب سے اہم شعبے سروس سیکٹر کی پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مئی کی نسبت جون میں سروس سیکٹر کی پیداوار میں 55.9 فیصد اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ امریکی سروس سیکٹر کو معیشت کا سب سے اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی سروس سیکٹر میں دو لاکھ کے قریب نئی ملازمتوں کا اجراء کیا گیا۔ رپورٹ کے اجراء کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button