ایل سلواڈور میں 44 ممالک کے سںنٹرل بینکس اور ڈیجیٹل معیشت کے ماہرین کا اہم اجلاس، کرپٹو سٹیبل اور بٹ کوائن کو مستحکم کرنے کے لئے اہم فیصلے۔۔

سان سلواڈور سٹی ( نیوز رپورٹ)۔۔۔۔ ایل سلواڈور دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں بٹ کوائن کو حقیقی کرنسی کی سرکاری حثیت حاصل ہے اور پچھلے ہفتے کرپٹو کے سٹیبل کوائن کے کریش ہونے کے بعد ایل سلواڈور دیوالیہ ہونے کے قریب پینچ گیا تھا ۔جس کے بعد دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں کے سنٹرل بینکس کا اہم اجلاس ایل سلواڈور کے دارلحکومت سان سلواڈور میں ہوا ۔ جس میں دنیا کے بڑے معاشی ماہرین نے ایل سلواڈور اور بٹ کوائن کو بچانے کے لئے اہم فیصلے کئے۔ اجلاس میں سٹیبل کوائن کو مستحکم رکھنے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بھی غور ہوا۔ دنیا کے کئی بڑے سرمایہ کاروں نے سٹیبل کوائن کے استحکام کے لئے بٹ کوائن اور کرپٹو میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button