پاکستان کے لئے ریکارڈ ترسیلات زر ۔ 3.1 ارب ڈالرز سے زائد۔

پاکستان کے لئے ریکارڈ ترسیلات زر ۔ 3.1 ارب ڈالرز سے زائد۔ اسلام آباد ۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل میں غیر ملکی زرمبادلہ کی پاکستان کے لئے ترسیل ریکارڈ سطح پر آ گئی۔ رپورٹ کے میں کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے کسی بھی مہینے میں سمندر پار پاکستانیوں کی طرف سے 3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کا ریکارڈ تھا جبکہ اپریل 2022 میں غیر ملکی زر مبادلہ 3.1 سرب ڈالرز کی ترسیلات پاکستان کو حاصل ہوئیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button