NZDUSD میں تیزی، توقعات سے مثبت NZ Retail Sales Report جاری کر دی گئی.
New Zealand Dollar got support on Rate Hike bets after Negative Financial Data
NZ Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر NZDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے. Rates Hike Program جاری رہنے کی قیاس آرائیوں پر Asian FX Sessions کے دوران New Zealand Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
NZ Retail Sales Report کی تفصیلات.
NZ Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اگست 2024 کے دوران روز مرّہ اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 0.20 % کمی واقع ہوئی. جبکہ اس سے قبل منفی 1.00 % کی پیشگوئی تھی ، اگر اس کا تقابلہ جولائی کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی 1.00 % ہی رہی تھی . Chinese Economy کی بحالی کے ساتھ New Zealand پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوئے.
یہ امر قابل ذکر ہے کہ China نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے . NZD کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے . یہی وجہ ہے کہ چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیوں سے اس پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں .
NZDUSD کا ردعمل.
توقعات سے مثبت رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD میں بحالی دیکھی جا رہی ہے. Asian Sessions کے دوران یہ 0.6100 سے اوپر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔