بین الاقوامی مارکیٹ میں زنک اور لیڈ کی قیمتوں میں اضافہ
ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔۔ بین الاقوامی کماڈٹی مارکیٹ میں کمرشل اور صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں آج بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔ زنک کی فی ٹن قیمت 22 ڈالر اضافے کے ساتھ 3798 ڈالرز فی ٹن پر آگئی ہے جبکہ لیڈ کی فی ٹن قیمت 15 ڈالر اضافے کے ساتھ 2181 ڈالرز پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔