پیپلز بینک آف چائنا کا یوان کی آن شور قیمت اور افراط زر کو کنٹرول کرنے کا اعلان
پیپلز بینک آف چائنا کا یوان کی آن شور قیمت اور افراط زر کو کنٹرول کرنے کا اعلان ۔۔ شنگھائی ( گلوبل ٹائمز) چینی مرکزی بینک نے چینی کرنسی یوان کی آن شور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مداخلت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی کرنسی کو بے سہارا نہیں چھوڑا جائے گا اور بلاشبہ بینک کے پاس افراط زر اور یوان سے متعلقہ مسائل کو کنٹرول کرنے کے لئے لامحدود آپشنز موجود ہیں ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔