آسٹریلیا تجارتی قیمتوں کے اعداد و شمار (Trade prices Data ) جاری کر دیئے گئے۔

آسٹریلیا کے ادراہ شماریات (Institute of Statistics ) نے سال 2022 ء کے تیسرے کوارٹر کی تجارتی قیمتوں ( Trade Prices Report ) کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق برآمدات (Exports ) کی قیمتوں میں 3.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ کورونا کی وجہ سے ہونیوالے چینی لاک ڈاؤن کی وجہ سے عدم استحکام رسد کی وجہ سے درآمدات (Imports ) کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جاری کئے گئے تجمینے میں برآمدات کی قیمتوں کے 7 فیصد بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ یہ رپورٹ توقعات کے برعکس منفی اعداد و شمار پر مشتمل ہے اور اس کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button