نارڈ اسٹریم 1 اپنے شیڈول کے مطابق بحال ہو جائے گی۔ زرائع گیز پروم

جرمنی اور یورپ کے دیگر ممالک کو گیس سپلائی کرنے والی روسی پائپ لائن نارڈ اسٹریم 1 جسے سالانہ مینٹینینس کے لئے بند کر دیا گیا تھا ۔ اپنے شیڈول کے مطابق لیکن کم کیپیسیٹی کے ساتھ بحال کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ پائپ لائن کی مستقل بندش کی اطلاعات کر بعد یورپ میں بدترین معاشی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔جرمنی میں توانائی کی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button