پاکستان میں Digital Assets اور Crypto Regulation کا نیا باب: اہم اجلاس کی تیاری

High-Level Meeting to Discuss Framework for Digital Assets and Crypto Regulation

پاکستان میں Digital Finance  اور Crypto Regulation کا منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، اور اس تبدیلی کی قیادت کر رہی ہے Pakistan Crypto Council (PCC)، جو ملک میں Blockchain Technology کے فروغ اور نگرانی کی اہم ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہے۔ 2 جون 2025 کو ہونے والا اعلیٰ سطحی اجلاس اسی تبدیلی کا مظہر ہے. جس میں ملک میں Digital Currency اور وسیع تر Crypto Ecosystem کے حوالے سے جدید اور جامع Regulatory Framework پر غور کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کا غیرمعمولی اقدام: Virtual Assets Regulatory Authority پر غور

 Pakistan Crypto Council کے اس اجلاس کا سب سے اہم ایجنڈا Pakistan Virtual Assets Regulatory Authority (PVARA) کے قیام پر ابتدائی حکمت عملی کا جائزہ ہے۔ یہ ادارہ خودمختار ہوگا. اور اس کا مقصد ملک میں Crypto Finance اور Digital Assets کی نگرانی، رجسٹریشن، اور ضابطہ بندی کو عالمی معیارات کے مطابق بنانا ہوگا۔

Crypto Regulation کے حق میں حکومتی سطح پر بڑا اتحاد

اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے. جبکہ Blockchain کے لیے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی Bilal Bin Saqib بھی بطور CEO of PCC شریک ہوں گے۔ یہ اعلیٰ سطحی شراکت داری اس بات کا ثبوت ہے. کہ حکومت Digital Economy میں شفافیت، سیکیورٹی، اور Innovation کو فروغ دینا چاہتی ہے۔

State Bank of Pakistan اور SECP کی حمایت

اجلاس میں State Bank of Pakistan (SBP)، Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP)، وزارت قانون، اور ٹیلی کمیونیکیشن کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ SBP اور وزارتِ خزانہ نے قومی اسمبلی کی Standing Committee on Finance کو پہلے ہی آگاہ کیا. کہ ملک میں Cryptocurrency فی الحال قانونی نہیں ہے. تاہم مستقبل میں ایک مضبوط Legal Framework کی اشد ضرورت ہے۔

ایک جامع Crypto Regulation کی تشکیل کی جانب پہلا قدم

PCC کا مقصد ایک ایسا ماحول تشکیل دینا ہے. جو نہ صرف سرمایہ کاروں کے تحفظ کو یقینی بنائے. بلکہ مالی شمولیت، Blockchain Adoption، اور ڈیجیٹل جدت کو بھی فروغ دے۔ اجلاس میں ان تمام پہلوؤں پر تفصیل سے غور کیا جائے گا. تاکہ ایک شفاف، محفوظ اور ترقی پسند مالی نظام تشکیل دیا جا سکے۔

پاکستان کی Digital Transformation کی سمت

یہ اجلاس Pakistan کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ Financial Infrastructure تشکیل دینا چاہتا ہے. جو نہ صرف داخلی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے بھی پرکشش ہو۔ Digital Assets اور Crypto Regulation کی سمت یہ قدم ایک معاشی انقلاب کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button