عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قیمتی دھاتوں ( Precious Metals ) کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ سونے ( Gold ) کی قیمت 32 ڈالر کمی کے بعد 1662 ڈالرز فی اونس پر آ گئی ہے۔ چاندی ( Silver ) کی قیمت 19.11 ڈالرز فی اونس، Platinum آج 906 ڈالرز اور Palladium آج 60 ڈالرز کمی کے بعد 2136 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔ دیگر قیمتی اور صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button