ADB کا مختلف منصوبوں کی تحقیقات کیلئے وفد Pakistan بھیجنے کا فیصلہ

International Institution received complaints about corruption in its funded Projects.

ADB نے مختلف منصوبوں سے متعلق شکایات کی تصدیق کے لیے ستمبر میں ایک احتساب مشن Pakistan بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے.  تحقیقاتی ٹیم Khyber Pakhtunkhwa اور Punjab میں اپنے تعاون سے جاری مختلف پروجیکٹس کی تحقیقات کریگا.

ADB تحقیقاتی ٹیم Pakistan کیوں بھیج رہا ہے؟

Asian Development Bank کے مطابق اس کا احتسابی طریقہ کار موجود ہے. تا کہ اس کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں سے متاثر ہونے والے افراد کو ایک آزاد اور موثر فورم فراہم کیا جا سکے.

Economic Affairs Division کے مطابق Economic Mechanism Office  نے مسائل کے حل کے لئے درج کی جانے والی مختلف شکایات پر اپنے مشن کو یہاں بھیجنے کی تجویز دی ہے.

اس ٹیم کا مقصد تمام فریقوں کے درمیان تعمیری بات چیت اور تعاون کی سہولت اور  قابل قبول لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ ادارہ اس مشن کے تمام اخراجات کا احاطہ کرے گا.

یہ امداد کن مقاصد کیلئے دی گئی تھی.

Asian Development Bank کی جانب سے منظور کی جانیوالی یہ امداد. جنوبی ایشیائی ملک میں Development Projects کے لئے استمعال کی جانی تھی . تاہم بادی النظر میں اس سے State Bank of Pakistan کے Foreign Exchange Reserves بھی مستحکم ہوئے.

علاوہ ازیں اس سے Pakistani Rupees کی قدر بحال کرنے میں مدد ملی تھی. Pakistan حالیہ عرصے کے دوران معاشی بحران پر بھی قابو پانے کی کوشش کرتا رہا ہے. اور وسیع تر Economic Reforms کا عمل بھی جاری ہے.

جاری کئے جانے والے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے. کہ اس امداد کا مقصد حکومت پاکستان کو Socio Economic Reforms اور Infrastructure میں ترقی کے لئے مدد مہیا کرنا تھا.  تا کہ مالیاتی بحران پر قابو پایا جا سکے. لیکن اس حوالے سے تحقیقاتی ٹیم Pakistan بھیجی جا رہی ہے. تا کہ باہمی رابطے کو بہتر بنایا جا سکے.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button