EURUSD میں مندی ، US Jolts Jobs Opening میں 8.79 ملین ملازمتوں کا اضافہ .

Market Expectations were 8.85 million, US Bonds Yields climbed on 4.10% after the report

EURUSD کی قدر میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے ، US Jolts Jobs Opening میں 8.79 ملین ملازمتوں کے اضافے کی ریڈنگ سامنے آنے پر US Dollar Index میں بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ مارکیٹ توقعات 8.85 ملین تھیں.

US Jolts Jobs Opening Data کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں دسمبر  2023ء کے دوران US Private Sector میں جاری ہونیوالی نئی ملازمتوں کی تعداد 87 لاکھ 90 ہزار رہئ۔ معاشی ماہرین 88 لاکھ 50 ہزار کانٹریکٹس کی پیشنگوئی کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ نومبر  میں یہ تعداد 87 لاکھ  رہی تھی۔ اس طرح ہائر کئے جانیوالے پروفیشنلز کی تعداد میں 3 فیصد کمی واقع ہوئی .جبکہ مارکیٹ توقعات 2 فیصد اضافے کی تھی۔

EURUSD میں مندی ، US Jolts Jobs Opening میں 8.79 ملین ملازمتوں کا اضافہ .
US Jolts Jobs Openings

اپنے عہدوں سے استعفی دینے والوں کی شرح 3.7 فیصد رہی۔ بتاتے چلیں کہ نومبر 2023 کی ریڈنگ 3.7 فیصد تھی۔ رپورٹ سے US Labor Market پر Inflation اور Recession کے دباؤ میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ اسے شماریاتی بیورو کا لیبر سروے بھی کہا جاتا ہے اور اسکی اہمیت US Non Farm Payroll کے بعد تمام رپورٹس میں سب سے زیادہ ہے۔ جس سے US Labor Industry کی حقیقی صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

EURUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد US Dollar Index اور US Bonds Yields میں بحالی  نظر آ رہی ہے۔ موخرالذکر U.S Sessions کے دوران 10 بنیادی پوائنٹس اضافے سے  سے 4.10 فیصد پر پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ ان میں تیزی سے یورو اور دیگر Currencies پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

EURUSD میں مندی ، US Jolts Jobs Opening میں 8.79 ملین ملازمتوں کا اضافہ .
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button