AIIB کا Energy Transmission Sector میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

Asian Infrastructure Investment Bank is taking Interest in Pakistani Energy Sector

Asian Infrastructure Investment Bank  نے پاکستان میں Energy Transmission کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب AIIB کے نائب صدر کونسٹینٹین لمیٹوسکی نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں جاری منصوبوں، Pipeline Portfolio، اور نئے Financing Opportunities پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔

حکومت کی طرف سے مالی معاونت اور سرمایہ کاری کی درخواست.

پاکستانی حکومت نے AIIB سے درخواست کی. کہ وہ Karachi-Peshawar Motorway (PKM) کے Sukkur-Hyderabad Section کی مالی اعانت پر غور کرے. تاکہ Karachi سے Peshawar تک Motorway Network مکمل ہو سکے۔ اس اہم Infrastructure Project کی تکمیل نہ صرف ملک کے اندرونی روابط کو مضبوط کرے گی. بلکہ اقتصادی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

ملاقات میں Economic Affairs Division کے سیکرٹری نے بھی شرکت کی. اور AIIB کے ساتھ مختلف منصوبوں کی پیشرفت پر بات کی۔ وزیر پاکستانی حکام  نے AIIB کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے. خاص طور پر 2022 کے سیلاب کے دوران بینک کے امدادی اقدامات کی تعریف کی.۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا. کہ ادارہ پاکستان میں Investment Volume میں اضافے کے ساتھ اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرے۔

حکومتی نمائندوں  نے N-5 Project کی بہتری اور توسیع کے لیے Project Preparation Special Fund (PPSF) کے ذریعے بینک کی مدد کی اہمیت پر بھی زور دیا. اور اس بات کا یقین ظاہر کیا. کہ ایشیائی ادارے کی شمولیت اس منصوبے کی کامیابی میں فیصلہ کن ثابت ہو گی۔

اقتصادی تعاون پاکستانی معیشت کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل.

AIIB کے نائب صدر نے Economic Affairs Division کے منصوبوں کی کامیابی میں AIIB’s عزم کو دوبارہ دہرایا. اور کہا کہ بینک پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر N-5 اور دیگر اہم منصوبوں کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کرے گا۔ اس کے علاوہ، بینک نے پاکستان کے Energy Transmission کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی دلچسپی ظاہر کی ہے. جو کہ توانائی کی فراہمی کے حوالے سے ملک کے لیے ایک اہم چیلنج ہے۔

پاکستان میں AIIB کی سرمایہ کاری کا دائرہ  صرف Transportation Infrastructure تک محدود ہے. توانائی کے شعبے میں بھی اس کی موجودگی کو مزید تقویت ملے گی۔  پاکستانی حکام  نے اس بات پر زور دیا. کہ AIIB کی موجودگی پاکستان میں اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے. اور حکومت کو امید ہے کہ بینک مزید منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔

مجموعی طور پر، یہ ملاقات ایک مثبت پیش رفت تھی جس میں دونوں فریقوں نے Pakistan’s Infrastructure Development اور Economic Growth کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ AIIB کی جانب سے Energy Transmission کے شعبے میں ممکنہ سرمایہ کاری پاکستان کے توانائی کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گی. اور AIIB کے ساتھ مزید تعاون سے ملک کی Economic Priorities کو بہتر طور پر پورا کیا جا سکے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button