Gold Price in Pakistan میں کمی ، Geopolitical Tensions سے Global Markets میں گراوٹ

Per Tola price diminished 6200 in Local Sarafa Bazar after European Countries accepted Palestine

Gold Price in Pakistan گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  6200 روپے کم ہوئی ہے  ، حالیہ دنوں کے دوران Middle East میں جاری Geopolitical Tensions سے Global Markets میں مندی کے اثرات جنوبی ایشیائی ملک کے  Local Sarafah Bazar پر بھی مرتب ہوئے ہیں

اس کمی کے بعد  سنہری دھات کی Per Tola Price تین دن کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار  روپے کی سطح  پر آ گئی ہے. معاشی ماہرین آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں مزید کمی کی پیشگوئی کر رہے ہیں. 

Gold Price in Pakistan میں کمی کی وجوہات. 

Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اضافہ ہوا. تاہم رواں ہفتے کے آغاز سے European Region کے تین اہم ممالک کی طرف سے Independent Palestinian State تسلیم کرنے کے اعلان سے Commodity Market میں سرمایہ کاری کے رجحان میں کمی آئی ہے.

اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات دنیا بھر کی Markets کی طرح Pakistan پر بھی مرتب ہوئے جہاں Lahore اور Karachi کے صرافہ بازاروں میں سنہری دھات کی Jewelry کے دام گر گئے.

Gold Price in Pakistan میں کمی ، Geopolitical Tensions سے Global Markets میں گراوٹ
Per Tola Gold Price in Lahore, Pakistan

Ireland نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ دیگر یورپی ممالک Spain اور Norway کے ساتھ مل کر 28 مئی کو ایک Independent Palestinian State کو باقاعدہ طور پر تسلیم کر لے گا۔.

ادھر Spanish government  نے بھی اسی نوعیت کا فیصلہ کیا ہے . جس کے بعد صیہونی ریاست نے تینوں ممالک سے اپنے Diplomatic Relations پر نظر ثانی کا اعلان کیا ہے .

United States کی طرف سے اس پیشرفت پر خاصا محتاط اور نپا تلا ردعمل سامنے آیا ہے ، اپنے ابتدائی بیان میں White House کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ Biden Administration صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے.

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button