5G Spectrum کی نیلامی، گیارہ Multinational Companies نے Bids جمع کروا دیں

Pakistani Government is planning to complete the auction till April 2025

گیارہ Multinational Companies نے 5G Spectrum کی نیلامی کیلئے Expressions of Interest جمع کروا دیے ہیں. Pakistani Government اپریل 2025 تک یہ عمل مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے.

5G Spectrum کی نیلامی. تفصیلات کیا ہیں ؟

Pakistan Telecommunication Authority کی جانب سے قومی و بین الاقوامی میڈیا اور PPRA کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے اشتہارات کے جواب میں EPADS کے ذریعے مختلف معروف Consultancy Firms سے مجموعی طور پر گیارہ  اظہار دلچسپی کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ PTA  نے کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کرنے کا آغاز کر دیا ہے. اور اس کے بعد Licenses جاری کئے جائیں گے.

Next Generation's 5 G Spectrum Auction
5 G Spectrum Auction Pakistan

Expressions of Interest جمع کرانے والے اداروں میں.  Aetha Consulting Limited and Specure  ، Colago Private Limited ، Communicators Globes Private Limited  کے نام نمایاں ہیں.

Pakistan میں Next Generation Broadband Services کا آغاز.

ملک میں اگلی نسل کی Mobile Broadband Services  کی بہتری کے لئے بین الاقوامی اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ Pakistani Government اسے  15 جولائی تک مکمل کرنا چاہتی ہے.  جس کے لئے ملک کی معیشت، معاشرے اور Telecommunication Market  کے لیے موزوں بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھا جائے گا.

ذرائع کے مطابق قیمت کا تعین US Dollar اور Pakistani Rupees میں کیا جائے گا. جس میں طلب اور رسد دونوں Side Models کا استعمال کرتے ہوئے. اگلے 3  سال کے مستقبل کے تخمینوں کے ساتھ ساتھ لچکدار اور متحرک قسط پلان جیسے جدید ادائیگی کے اختیارات کا استعمال کیا جائے گا.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button