IMF Program کیلئے Pakistani Budget مددگار ثابت ہو گا Moody’s کی پیشگوئی.

International Agency says Basic Levy on Petroleum Product was the last hurdle for Approval

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی Moody’s نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے IMF Program کیلئے Pakistani Budget میں کے گئے اقدامات مددگار ثابت ہوں گے. تاہم اس نے خبردار کیا ہے کہ  Inflation  میں اضافہ حکومت کی Economic Reforms  پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

Moody’s نے اپنی رپورٹ میں مزید کیا کہا؟

Pakistani Budget بارے اپنی خصوصی رپورٹ میں International Rating Agency نے اپنی خصوصی رپورٹ میں اسے ملے جلے اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دیا. تاہم اس نے اعتراف کیا کہ جن معاشی مسائل کا جنوبی ایشیائی ملک شکار ہے. ان میں اس سے بہتر تجاویز پیش نہیں کی جا سکتی تھیں، کیونکہ ایک طرف تو Pakistani Government کو مہنگائی میں اضافے پر عوامی دباؤ کا سامنا ہے تو دوسری طرف International Monetary Fund کی سخت شرائط پوری کرنی ہیں .

پاکستان اس وقت IMF کے ساتھ ایک طویل پروگرام کے لئے مذاکرات کر رہا ہے. کیونکہ وہ مستقل Macro Economic Stability کا خواہاں ہے۔ Finance Minister  نے اپنی Budget Speech اور Post Budget Press Conference میں کہا تھا کہ جولائی کے اوائل میں عالمی ادارے کے ساتھ Staff Level Agreement کو حتمی شکل دی جاسکتی ہے.

IMF Program کیلئے Pakistani Budget مددگار ثابت ہو گا Moody's کی پیشگوئی.
Finance Bill’s clause about Petroleum Levy

بجٹ کے طویل المدتی اثرات کیا ہوں گے؟

بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے عالمی ایجنسی نے کہا. کہ Finance Bill میں Taxes اور Growth Rate Target  کے ذریعے مالی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

Moody’s نے پیشگوئی کی ہے کہ  اس کا مکمل نفاذ حکومت کیلئے خاص بڑا چیلنج ہو گا  . جو ملک کو اپنے بجٹ اہداف کو پورا کرنے. اور اندرونی ضروریات لئے Foreign Financing جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گا. جس سے Liquidity Risk میں کمی آئے گی۔

رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہےکہ Living Cost آنیوالے دنوں میں Taxes اور Utility Bills کی وجہ سے بڑھ سکتی ہے. سے  اصلاحات کے نفاذ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں.

اس کے علاوہ یہ خدشہ بھی موجود ہے کہ Pakistani Coalition Government کے پاس مشکل اصلاحات نافذ کرنے کے لیے  مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہیں ہے. اور ریاستی ادارے اس معاملے میں منقسم نظر آ رہے ہیں.

رپورٹ کے مطابق بجٹ سے ظاہر ہوتا ہے. کہ حکومت بنیادی طور پر Duties میں اضافے. اور اخرامات میں کمی کے ذریعے  Financial Stability  حاصل کرنا چاہتی ہے۔

اس کے علاوہ  Federal Government کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کرکے 17.8 کھرب روپے کرنے کا مشکل ہدف مقرر کیا گیا ہے. جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے.

مجموعی طور پر اس رپورٹ میں بجٹ کے اثرات پر بحث کی گئی ہے. تاہم اسے ایک مثبت قدم قرار دیا گیا ہے.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button