ٹیکنالوجی اسٹاکس میں سرمایہ کاری، مستقبل میں بہتر گروتھ ۔ گولڈ مین

ٹیکنالوجی اسٹاکس technology stocks خریدنے کا مقصد ہنگامہ خیز صورتحال سے بچنا ہے۔ گولڈمین ( ریسورسز: سی این بی سی)۔ International investment بین الاقوامی سرمایہ کاری کے معروف عالمی ادارے گولڈمین کے مطابق Tech stocks میں مسلسل خریداری کا مقصد کسی بھی ہنگامہ خیز اور Panic صورتحال احتراز کرتے ہوئے سرمایہ کاری پر 80 فیصد شرح نمو کے ہدف کو حاصل کرنا ہے۔ ۔ کیونکہ کروانا وائرس کے بعد کی دنیا میں مستقبل میں بہترین investment سرمایہ کاری کے مواقع ٹیک اسٹاکس technology stocks میں ہی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button