Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی ، Exports میں 14 فیصد اضافہ.

Shipments to China and SAARC reasoned dynamic Economic Change.

Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی جس کے مطابق  Exports کے والیوم میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . جاری کردو  Data کے مطابق China اور SAARC کو Shipments میں اضافہ ہونے سے Pakistani Economy کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے .

Pakistani Trade Report کی تفصیلات.

Statistics Bureau of Pakistan کی جاری کردہ رپورٹ میں ملک کی مجموعی Exports  اکتوبر میں  14.23 فیصد اضافے  کے ساتھ 28 ارب 44 کروڑ ڈالرز رہیں۔ جسکی بنیادی وجوہات پیداواری لاگت میں کمی، خام مال کی Imports پر پابندیاں اور عالمی مارکیٹ میں ملنے والے آرڈرز ہیں۔

Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی ، Exports میں 14 فیصد اضافہ.
Pakistani Export Report

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گذشتہ سال کے ساتھ کریں تو ایک سال قبل اسی ماہ میں  یہ ریڈنگ 27 ارب ڈالرز تھی یعنی رواں سال سے 14  فیصد کم ۔ رپورٹ کا سب سے حوصلہ افزاء پہلو Textile Sector کی Exports میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ جو کہ  1 ارب 97 کروڑ روپے پر آ گئی ہیں

Pakistan کا یہ شعبہ Global Markets میں نمایاں مقام رکھتا تھا اور 2017ء تک اسکا برآمدی حجم  20 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم اسکے بعد اس سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی اور زیادہ تر یونٹس خطے کے دیگر ممالک Sri Lanka ، Bangladesh اور India میں منتقل ہو چکے ہیں.

مارکیٹ کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pakistan Stock Exchange میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے . KSE100 انڈیکس آج دن ١١ بجے  61 ہزار کی نفسیاتی سطح پر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا گیا .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button