Petroleum Division کا دو اداروں کی نجکاری کیلئے PPC سے رابطہ.

Government has decided to arrange open auction for Sandak Metals

Petroleum Division  نے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے دو اداروں Pakistan Minerals Development Corporation اور Sandak Metals Limited کی  نجکاری عمل شروع کرنے کے لیے PPC کو خط لکھ دیا ہے. خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے Pakistani Federal Government نے موخر الذکر ادارے کی نجکاری کے لئے Open Auction منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا. 

Petroleum Division کا PPC سے رابطہ.

Petroleum Division نے اپنے دو ماتحت اداروں Pakistan Minerals Development Corporation اور Sandak Metals Limited کو Private Public Partnership کے تحت چلانے کیلئے Privatization Commission کو خط لکھ کر دونوں اداروں کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کا کہا ہے۔ اس طرح International Monetary Fund کے ساتھ معاہدے کے مزید نکات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق  ڈویژن  نے تجویز کیا تھا کہ اداروں کی نجکاری سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے۔

اسکے علاوہ  سمری میں Privatization سے متعلق حمایت  نہ ہی مخالفت کی گئی.  بلکہ فیصلے کا اختیار وفاقی حکومت پر چھوڑا دیا گیا  ہے. تاہم Petroleum Division  نے نجکاری کی صورت میں مختلف پیچدگیوں کا حوالہ ضرور دیا ہے.

PSO کی نجکاری کا حوالہ.

خط میں  اس حوالے سے دریافت کیا گیا ہے. کہ PSO کی نجکاری پر Qatar کے ساتھ LNG Agreement کا کیا ہو گا. اور کیا Parco کی نجکاری UAE کو اعتماد لیے بغیر ممکن ہو سکے گی؟ حکومت سے یہ بھی درخواست کی گئی کہ  ان تمام پہلوؤں کو مد نظر کر کوئی فیصلہ کرے۔

باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ Pak Arab Refinery Limited پاکستان اور United Arab Emirates کے درمیان Joint Venture ہے اور پاکستان کے اس میں 60 فیصد اور خلیجی ملک  کی 40 فیصد شیئر ہولڈنگ ہے۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button