SBP Monetary Policy کا اعلان. Interest Rate میں ایک سو بنیادی پوائنٹس کی کمی کر دی گئی.
Statement says that Financial Reports indicate alleviating Inflation and Economic Recovery
SBP Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا ہے. توقعات کے مطابق پالیسی ساز اراکین نے Interest Rate میں سو بنیادی پوائنٹس کی کمی کا فیصلہ کیا ہے . جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے.
SBP Monetary Policy کا اعلان. Interest Rate میں کمی کا فیصلہ.
اہم پیش رفت کے طور پر State Bank of Pakistan نے Policy Rates میں ایک سو بنیادی پوائنٹس کمی کا فیصلہ کیا. جس کا اطلاق 29 جولائی 2024 یعنی آج سے ہوگا. ملک میں اسوقت شرح سود 19.5 فیصد ہے . نظر ثانی کے باوجود یہ SAARC Region میں سب سے زیادہ ہے .
Policy ساز اراکین نے نوٹ کیا کہ گزشتہ ماہ ملک میں Inflation کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ جو کہ گذشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ تاہم یہ نکتہ بھی اٹھایا گیا کہ Petroleum Products کی قیمتیں مستحکم رہنے کے رواں ماہ مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے ، جس سے آئندہ CPI Report جو کہ اگست میں جاری کی جائے گی ، میں مہنگائی کی شرح کم ہو گی اور صارفین کی قوت خرید میں بھی اضافے کا امکان ہے
مارکیٹ کا متوقع ردعمل.
Pakistani Monetary Policy کا اعلان اسوقت کیا گیا جبکہ Pakistan Stock Exchange میں معاشی سرگرمیاں بند ہو چکی تھیں . تاہم معاشی ماہرین کے مطابق کل PSX میں بڑی بحالی متوقع ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔