ٹرینڈنگ

حکومت پاکستان نے ٹی بلا کی فروخت کے ذریعے 92 ارب روپے سے زائد کا منافع حاصل کر لیا

ٹی بلز: حکومت پاکستان نے Sale of T-bills ٹی بلا کی فروخت کے ذریعے 92 ارب روپے سے زائد کا منافع حاصل کر لیا: کراچی: ( حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کے ذریعے رواں ہفتے کے دوران 92 ارب روپے سے زائد کا منافع حاصل کیا ۔ ملکی معیشت کی صورتحال کو سہارا دینے کے لئے پاکستان اسٹیٹ بنک نے Stock market اسٹاک مارکیٹ میں براہ راست ٹی بلز Sale of T-bills کی فروخت کا فیصلہ کیا تا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے پر قابو پایا جا سکے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button