پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام 1447 پوائنٹس کی کمی پر ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج Pakistan Stock Exchange میں کاروباری دن کا اختتام 1447 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔۔۔ کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) ۔۔۔ آج کا دن کراچی اسٹاک مارکیٹ کے لئے انتہائی منفی ثابت ہوا۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس مجموعی طور پر 1447 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ آج ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تاہم مارکیٹ کا اختتام 43393 کی سطح پر ہوا۔ آج مارکیٹ میں 30 کروڑ شیئرز کے سودے 9 ارب روپے میں طے پائے۔ آج کا والیوم لیڈر لوٹ کیمیکل رہا جس میں 2 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button