US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ، jolts Jobs Opening کے بعد .US Bonds Yields میں اضافہ.

Dow Jones lost 79 Points while Nasdaq added 44. US Bonds Yields climbed on 4.6%

US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ہوا ہے ، US Jolts Jobs Opening میں 8.7 ملین ملازمتوں کے اضافے کی ریڈنگ سامنے آنے پر US Bonds Yields میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے  مارکیٹ توقعات 9.3 ملین تھیں.

US Jolts Jobs Opening Data کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں نومبر 2023ء کے دوران US Private Sector میں نئی ملازمتوں کی تعداد 87 لاکھ  رہئ۔ معاشی ماہرین 93 لاکھ 50 ہزار کانٹریکٹس کی پیشنگوئی کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ اکتوبر میں یہ تعداد 93 لاکھ 60 ہزار رہی تھی۔ نجی کمپنیوں کی طرف سے ہائر کئے جانیوالے پروفیشنلز کی تعداد میں 3 فیصد کمی واقع ہوئی .خیال رہے کہ مارکیٹ توقعات 3.7 فیصد اضافے کی تھی۔

US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ، jolts Jobs Opening کے بعد .US Bonds Yields میں اضافہ.
US Jolts Jobs Opening

اپنے عہدوں سے استعفی دینے والوں کی شرح 3.7 فیصد رہی۔ بتاتے چلیں کہ اکتوبر کی ریڈنگ 3.7 فیصد تھی۔ اعداد و شمار سے US Labor Market پر Inflation اور Recession کے دباؤ میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کی نشاندہی ہو رہی ہے۔   اسے شماریاتی بیورو کا لیبر سروے بھی کہا جاتا ہے  Jolts Jobs اوپنن  اہمیت US Non Farm Payroll کے بعد تمام رپورٹس میں سب سے زیادہ ہے۔ جس سے US Labor Industry کی حقیقی صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

US Stocks کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد US Dollar Index اور US Bonds Yields میں بحالی  نظر آ رہی ہے۔ موخرالذکر U.S Sessions کے دوران 8 بنیادی پوائنٹس اضافے سے 4.60 فیصد پر پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ ان میں تیزی سے  Global Stocks پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔زیادہ تر سرمایہ کار نئی پوزیشنز لینے سے گریز کرتے ہوئے دکھائی دئیے .

Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام قدرے منفی انداز میں ہوا .  انڈیکس 79 پوائنٹس کمی  سے  36124 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 36010 سے 36164 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں 31 کروڑ 12 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.

وسطی سیشن میں ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا تاہم اختتامی سیشن میں سرمایہ کاروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر فروخت کا سلسلہ دیکھا گیا  . یوں دن کا مجموعی منظرنامہ منفی رہا .

US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ، jolts Jobs Opening کے بعد .US Bonds Yields میں اضافہ.
Dow Jones Industrial Average

Nasdaq میں مثبت رجحان رہا .معاشی سرگرمیاں 44 پوائنٹس کے اضافے   سے  14229 پر بند ہوئیں  ۔ اسکی کم ترین سطح 14121 رہی جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم ا ارب 11 کروڑ  رہا.

US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ، jolts Jobs Opening کے بعد .US Bonds Yields میں اضافہ.
Nasdaq

S&P500 میں ٹریڈنگ والیوم معمول سے کم رہا  . انڈیکس 2 پوائنٹس کمی سے 4567 پر بند ہوا.

US Stocks میں دن کا ملا جلا اختتام ، jolts Jobs Opening کے بعد .US Bonds Yields میں اضافہ.
SP500

New York Stock Exchange کے اختتامی سیشن میں بھی مندی کا رجحان  دیکھا گیا . انڈیکس 109 پوائنٹس نیچے 16123 پر بند ہوا۔

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button