US Stocks میں دن کا مثبت اختتام ، US Retail Sales Report کے بعد Bonds Yields میں کمی

Downbeat data squeezed demand for US Dollar, Dow Jones climbed 300 points

US Stocks میں دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا ، گزشتہ روز جاری ہونے والی US Retail Sales Report کے بعد Bonds Yields میں کمی واقع ہوئی ہے . توقعات سے منفی ڈیٹا جاری ہونے کے بعد US Dollar کی طلب میں دیکھی جا رہی ہے . جس کے بعد Dow Jones Composite Index میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا.

US Retail Sales Report کے US Stocks پر اثرات.

US Census Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2023ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت 0.8 فیصد کمی کی شکار ہوئی ۔ جبکہ معاشی ماہرین 0.1 فیصد کمی کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اگر مختلف شعبہ ہائے زندگی کا جائزہ لیا جائے تو گاڑیوں کے علاوہ دیگر تمام اشیاء کی Retailing  میں 0.2 ، Control Group میں 0.4  جبکہ Gas and Auto Sector میں بھی 0.4 فیصد کمی واقع  ہوئی۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سالانہ ریڈنگ 2.50 فیصد نوٹ کی گئی ۔ بتاتے چلیں کہ دسمبر  2023ء میں Retail Sales کی سالانہ شرح 2.53  رہی تھی۔ مجموعی طور پر  یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مایوس کن رہی ہے۔

رپورٹ سے ملک میں Headline Inflation واضح طور پر اضافہ ہو رہا ہے ، یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ Export Prices میں مسلسل چوتھے ماہ کمی آئی ہے . اس طرح Federal Reserve کی  آئندہ میٹنگ میں Interest Rates پر غیر یقینی صورتحال جاری ہے  . یہی وہ محرک ہے جو کہ DXY میں گراوٹ اور Stocks کی طلب میں اضافے کا سبب بنا .

Rates Cut Program پر متوقع اثرات.

منفی ڈیٹا سے چونکہ Policy Rates  کی بلند شرح ہولڈ کئے جانے کی توقع ہوتی ہے ۔ اسی  وجہ سے USD دیگر تمام حریف Currencies کو بیک فٹ پر لا سکتا ہے۔ آج رپورٹ کے انتظار میں دن بھر مارکیٹس محتاط انداز میں ٹریڈ کرتی رہی ہیں۔

Crypto Currencies بھی اس ڈیٹا پر اپنا ردعمل Stocks اور Commodities کی طرح براہ راست دیتی ہیں۔ یعنی مثبت ڈیٹا سے تیزی کا رجحان اور منفی آنے کی صورت میں طلب و قدر میں کمی واقع ہوئی  کیونکہ اس کا انحصار Dollar اور 10 سالہ مدت کی U.S Bond Yields پر ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ منفی رپورٹ جاری ہونے کے بعد Stocks میں تیزی ریکارڈ کی گئی.

مارکیٹ کا ردعمل.

Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا .  انڈیکس 348 پوائنٹس کمی سے 38773 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 38397 سے 38781 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں 31 کروڑ 7 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.

US Stocks میں دن کا مثبت اختتام ، US Retail Sales Report کے بعد Bonds Yields میں کمی
Dow Jones Composite Index

Nasdaq Composite میں بھی یہی صورتحال رہی   .معاشی سرگرمیاں 47 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 15906 پر بند ہوئیں  ۔ اسکی کم ترین سطح 15779  جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم 1 ارب 22 کروڑ 1 لاکھ رہا.

US Stocks میں دن کا مثبت اختتام ، US Retail Sales Report کے بعد Bonds Yields میں کمی
Nasdaq Composite Index

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button