SBP کی Structural Reforms کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں نئی جان

IMF support, and FX reserve gains boost financial stability and business confidence

SBP کی Support سے کی جانے والی Structural Reforms اور مؤثر پالیسی اقدامات نے پاکستانی معیشت کو ایک نئی سمت دی ہے۔ Financial Stability Review (FSR) میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود، ملکی سطح پر Financial Stability کے امکانات روشن ہو چکے ہیں۔

مالیاتی شعبے کی مضبوطی اور Banking Sector کی لچک

تازہ ترین Stress Testing کے مطابق، پاکستان کا Banking Sector مستقبل کے شدید مالیاتی جھٹکوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ SBP نے اپنے Regulatory Framework کو مزید بہتر بنا کر Financial System Stability کو ترجیح دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، بینکنگ شعبے میں Capital Adequacy Ratio کو برقرار رکھنے، Risk Management Practices کو جدید بنانے اور Credit Risk Assessment کو مؤثر بنانے پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے. تاکہ نظام کی مجموعی مزاحمت کو مزید تقویت ملے۔

افراط زر میں نمایاں کمی اور Monetary Policy کا مثبت اثر

مارچ 2025 میں CPI کی شرح 28.7 فیصد سے گھٹ کر 7.2 فیصد ہو گئی. جس کے بعد Monetary Policy Committee نے Policy Rate کو 1,000 بیسس پوائنٹس کم کر کے 12.0 فیصد مقرر کیا۔ اس فیصلے نے Private Sector Credit کو فروغ دیا. اور Borrowers کی Repayment Capacity میں نمایاں بہتری آئی۔

IMF Program اور FX Reserves میں اضافہ

مارچ 2025 میں IMF کے ساتھ کیے گئے EFF پروگرام کا پہلا جائزہ کامیاب رہا. جس میں پاکستان کی کارکردگی کو "Strong Implementation” قرار دیا گیا۔ ساتھ ہی SBP FX Reserves میں 41.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا. جو $11.2 بلین تک پہنچ گئے۔

مضبوط مالیاتی حکمت عملی اور کاروباری اعتماد میں بحالی

حکومت کی Fiscal Consolidation کی کوششیں جاری ہیں جبکہ SBP کے اقدامات نے Business Confidence Index کو مثبت زون میں رکھا ہے۔ Systemic Risk Survey بھی آئندہ چھ ماہ میں Macroeconomic Risks میں کمی کی پیشگوئی کرتا ہے۔

Cybersecurity کا ابھرتا خطرہ اور SBP کی بروقت مداخلت

Financial Stability Review کے مطابق Cybersecurity اب ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ اس کے لیے SBP نے ایک خصوصی Cyber Risk Management Department قائم کیا ہے. جو REs کی نگرانی کے ساتھ ساتھ Technological Innovation اور Data Privacy پر بھی کام کر رہا ہے۔

عالمی مالیاتی تناظر اور پاکستان کی مستحکم پیش قدمی

دنیا بھر میں Commodity Prices کی کمی اور ترقی یافتہ ممالک کی Interest Rate Cuts پاکستان کے لیے فائدہ مند ہیں، لیکن امریکہ کی Trade Policy میں ممکنہ تبدیلیاں عالمی سطح پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، جس پر SBP مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

Source: Official Website of State Bank of Pakistan State Bank of Pakistan

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button