Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"china announced to make yuan alternative currency to the dollar" کے لیے 1218 نتائج۔

رابن  ہڈ کا بڑا قدم: اے آئی ایجنٹس، پرپیچوئل فیوچرز اور ویک اینڈ ٹریڈنگ کا آغاز
رابن ہڈ کا بڑا قدم: اے آئی ایجنٹس، پرپیچوئل فیوچرز اور ویک اینڈ ٹریڈنگ کا آغاز

Robinhood نے ہوسٹن میں اپنے سالانہ سمٹ کے دوران کئی بڑے اعلانات کیے ہیں۔ ان میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ٹریڈنگ ایجنٹس، کرپٹو پرپیچوئل فیوچرز جن پر دس گنا تک لیوریج دستیاب ہے، اور امریکی اسٹاکس کے لیے ویک اینڈ ٹریڈنگ شامل ہیں

Robina Adeel ·
پاکستان کا ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثہ جات کا فریم ورک,  ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اہم قدم
پاکستان کا ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثہ جات کا فریم ورک, ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اہم قدم

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے پلیٹ فارم سے اس بات کا باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان بہت جلد ایک باضابطہ اور منظم Pakistan Regulated Virtual Assets Framework نافذ کرنے جا رہا ہے۔

Robina Adeel ·
سیلیکون ویلی میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا عروج  اور معاشی اثرات
سیلیکون ویلی میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا عروج اور معاشی اثرات

Silicon Valley کے سب سے بڑے شہر، سان ہوزے (San Jose) میں، رہائشیوں اور ماحولیاتی تنظیموں نے ان ڈیٹا سینٹر پروجیکٹس کے خلاف منظم تحریک شروع کر دی ہے جنہیں سرکاری حکام نےAI Data Centers انفراسٹرکچر کا مرکز بنانے کے لیے خوش آمدید کہا تھا۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں