Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold is trading in narrow range investors cautius waiting for us cpi report" کے لیے 1170 نتائج۔

GBP/USD میں 1.3500 کے اوپر مضبوطی، UK کی بہتر معاشی رپورٹ سے Pound کو سہارا
GBP/USD میں 1.3500 کے اوپر مضبوطی، UK کی بہتر معاشی رپورٹ سے Pound کو سہارا

GBP/USD نے 1.3500 کی اہم سطح کے اوپر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ UK کی جولائی کی GDP میں 0.4 فیصد ماہانہ اضافہ ہوا، جو توقعات سے بہتر رہا اور Pound کو Support ملا۔ UK Bond Yields میں اضافہ بھی Sterling کے لیے مثبت ہے، جبکہ بلند Energy Prices نے Inflation کے خدشات برقرار رکھے ہیں۔ اب Market کی توجہ US CPI Data پر ہے، کیونکہ مضبوط US Inflation سے US Dollar کو Support مل سکتا ہے اور GBP/USD پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ دوسری طرف، کمزور US Inflation سے Dollar میں کمی اور GBP/USD میں مزید بہتری کا امکان ہے۔ Technical طور پر 1.3500 اور 1.3475 اہم Support جبکہ 1.3550 اور 1.3600 اہم Resistance ہیں۔

نور فاطمہ ·
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ

1.1600EUR/USD کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور Fed Rate Expectations یورو کی اوپر جانے کی گنجائش کو محدود کر رہی ہیں۔ Eurozone Inflation یورو کو کچھ سپورٹ دے رہی ہے۔ اگر EUR/USD 1.1600 کے اوپر برقرار رہتا ہے تو 1.1635، 1.1680P اورLevels 1.1700 کی طرف بڑھ سکتاہے۔ دوسری طرف، 1.1575 کے نیچے بریک سے 1.1535 اور 1.1500 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ US NFP رپورٹ Pair کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوگی۔

نور فاطمہ ·
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ

آج کے کرپٹو مارکیٹ کے جائزے میں، Bitcoin معمولی کمی کے ساتھ $76,950 پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ Ethereum میں 1.27% کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT/PKR کی قیمت 2.79% کم ہو کر 269.96 پر آ گئی ہے۔

سید جواد ·
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ

USD/JPY تقریباً 159.05 کے قریب ہے، جبکہ جاپان میں بڑھتی Inflation اور BoJ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو Support دے رہی ہیں۔ اگر قیمت 159.00 Support سے نیچے آتی ہے تو 158.00 اور 155.50 اگلے اہم Levels ہوسکتے ہیں، جبکہ 160.00 سے اوپر Breakout ہونے کی صورت میں 163.30 کی طرف مزید Recovery کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں