Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"us stocks tumbled amid increasing bonds yields and taiwan earthquake" کے لیے 866 نتائج۔

USD/JPY کی قدر میں گراوٹ  Tokyo CPI اور BoJ  کا  ممکنہ Rate Hike
USD/JPY کی قدر میں گراوٹ Tokyo CPI اور BoJ کا ممکنہ Rate Hike

آج ایشیائی سیشن کے آغاز میں USDJPY کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی اور یہ جوڑا تقریباً 159.30 کی سطح پر آ گیا۔ جاپانی ین (Japanese Yen) میں آنے والی یہ مضبوطی بنیادی طور پر ٹوکیو کی افراط زر پر رپورٹ Tokyo Consumer Price Index کے تازہ اعداد و شمار کے بعد سامنے آئی

Robina Adeel ·
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index  کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔

کرپٹو انڈسٹری میں اس وقت ایک انتہائی دلچسپ اور متحرک صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف مارکیٹ تجزیہ نگاروں کے مطابق Bitcoin نے اپنی گزشتہ ہفتے کی 23 فیصد کی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے $78,000 کی سطح پر مضبوطی دکھائی ہے

Robina Adeel ·
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود

level1.1660 EUR/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ مضبوط امریکی مہنگائی اور بلند Treasury Yields ڈالر کو سپورٹ کر رہے ہیں، جبکہ ECB کی شرح سود میں اضافے کی توقعات یورو کو سہارا دے رہی ہیں۔ 1.1600 اہم Support جبکہ 1.1680 سے 1.1700 اہم Resistance Area ہے۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD کی تیزی جاری، RBA اور Fed کی پالیسی پر نظریں
AUD/USD کی تیزی جاری، RBA اور Fed کی پالیسی پر نظریں

AUD/USD میں تیزی جاری ہے کیونکہ آسٹریلیا میں مہنگائی کے مضبوط اعداد و شمار نے ستمبر میں RBA کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ امریکی مہنگائی اور Fed کی سخت پالیسی کی توقعات کے باوجود آسٹریلوی ڈالر کو مضبوط سپورٹ حاصل ہو رہی ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں