Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold trying to restore value lacking required strength" کے لیے 1086 نتائج۔

USD/JPY تجزیہ: BOJ کے فیصلے سے پہلے Yen پر دباؤ
USD/JPY تجزیہ: BOJ کے فیصلے سے پہلے Yen پر دباؤ

USD/JPY اس وقت 156.20 کے قریب trade کر رہا ہے۔ BOJ کے interest rate decision پر market کی نظر ہے۔ BOJ سے 1.25% تک rate hike کی توقع کی جا رہی ہے۔ Fed کیDollar hawkish policy کو support دے رہی ہے۔ دوسری طرف، BOJ کی مزید tightening کی توقع Yen کو سہارا دے سکتی ہے۔ Technical analysis میں 156.40 اہم resistance ہے۔ 155.00 اہم support level ہے۔ 156.40 کے اوپر move ہونے سے 157.00 اور 158.00 کی طرف راستہ کھل سکتا ہے۔ 155.00 سے نیچے آنے کی صورت میں 153.00 اور 152.00 اہم support levels ہوں گے۔

نور فاطمہ ·
Pair AUD/USD  میں بحالی کی کوشش، 0.7100 کی سطح اہم
Pair AUD/USD میں بحالی کی کوشش، 0.7100 کی سطح اہم

AUD/USD Pair حالیہ کمی کے بعد 0.7100 کے قریب سنبھلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Pair پر دباؤ بڑھایا ہے۔ RBA کی پالیسی اور Australian economic data بھی اہم رہیں گے۔ 0.7100 اور 0.7080 اہم support levels ہیں۔ 0.7115 اور 0.7140 اہم resistance levels ہیں۔ 0.7140 سے اوپر جانے پر Pair 0.7170 اور 0.7200 کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ 0.7080 سے نیچے آنے پر 0.7050 اور 0.7000 کی سطحیں اہم ہو سکتی ہیں۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD تجزیہ: مضبوط US Dollar کے باعث Pound پر دباؤ برقرار
GBP/USD تجزیہ: مضبوط US Dollar کے باعث Pound پر دباؤ برقرار

GBP/USD اس وقت 1.3477 کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Pound پر دباؤ بڑھایا ہے۔ زیادہ Treasury Yields بھی Dollar کو Support دے رہی ہیں۔ UK Inflation اور Bank of England کی Policy Expectations اہم رہیں گی۔ Technical Side پر 1.3465 اہم Support ہے۔ 1.3520 اور 1.3550 اہم Resistance Levels ہیں۔ اگر 1.3465 کے نیچے Break ہوتا ہے تو 1.3420 اگلا Support بن سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
155USD/JPY کے قریب، اگلا اہم  155.50Level
155USD/JPY کے قریب، اگلا اہم 155.50Level

USD/JPY دوبارہ 155 کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کو Higher US Yields اور Fed کی متوقع پالیسی سے Support مل رہی ہے۔ دوسری طرف BOJ کی ممکنہ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو مضبوط کر رہی ہیں۔ Japan کے Trade Data اور Oil Prices بھی Yen کی سمت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ Technical طور پر 155.50 اہم Resistance ہے، جبکہ 154.70 اہم Support ہے۔ 155.50 کے اوپر Break کی صورت میں 156.00 اور 157.00 کی Levels اہم ہو سکتی ہیں۔ 154.70 کے نیچے آنے کی صورت میں 154.00 اور 152.90 کے Levels دوبارہ Focus میں آ سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
سویا سپریم  کی PSX  میں شاندار انٹری, سال کا چوتھا بڑا آئی پی او جاری
سویا سپریم کی PSX میں شاندار انٹری, سال کا چوتھا بڑا آئی پی او جاری

پاکستان کی فنانشل مارکیٹس اور کیپٹل مارکیٹ کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل طے ہو چکا ہے۔ ایگرو پروسیسرز اینڈ اٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ جو کہ مشہور زمانہ کوکنگ آئل برانڈ سویا سپریم کی مینوفیکچرر ہے، نے باضابطہ طور پر PSX پر اپنا ڈیبیو کر لیا ہے۔

Adeel khalid ·
KSE-100 میں 166,206 کی سپورٹ سے ریکوری: کیا بیئرش رجحان ختم ہو گیا؟
KSE-100 میں 166,206 کی سپورٹ سے ریکوری: کیا بیئرش رجحان ختم ہو گیا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج KSE-100 انڈیکس نے 166,206 کی انٹرا ڈے کم ترین سطح سے نمایاں ریکوری کرتے ہوئے 0.85% کے اضافے کے ساتھ 169,392 پر بندش دی ہے۔ یہ حرکت پچھلے دن کے بیئرش بریک ڈاؤن کے بعد ایک ممکنہ ریورسل اٹیمپٹ کی نشاندہی کرتی ہے، تاہم 170,000 کی نفسیاتی مزاحمتی سطح سے نیچے کی بندش اب بھی محتاط رویے کا تقاضا کرتی ہے۔

سید جواد ·
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز

Global Markets اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کو ایک نئے انرجی شاک اور ریکارڈ سطح پر پہنچنے والے سرکاری بانڈز کے منافع کا سامنا ہے۔ منگل کے روز عالمی اسٹاک مارکیٹس میں پچھلے سیشن کی مندی کا تسلسل جاری رہا، جبکہ امریکی ٹریژری ییلڈز نے 2007 کے بعد کی اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

Robina Adeel ·
GBP/USD میں دباؤ، US Dollar کی مضبوطی سے Pound کمزور
GBP/USD میں دباؤ، US Dollar کی مضبوطی سے Pound کمزور

1.3475GBP/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی سے Pound پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ Fed اور BoE کے فیصلے اس ہفتے اہم ہوں گے۔ UK کی بہتر economic growth Pound کو Support دے رہی ہے۔ BoE کی آئندہ rate hike کی توقعات بھی Pound کے لیے مثبت ہیں۔ 1.3520 اہم Resistence ہے۔ 1.3450 اور 1.3385 اہم Support levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
KSE-100 انڈیکس: 170,000 پر استحکام، نچلی سطحوں سے مضبوط ریکوری
KSE-100 انڈیکس: 170,000 پر استحکام، نچلی سطحوں سے مضبوط ریکوری

KSE-100 انڈیکس نے آج 170,512 پوائنٹس پر بندش دی، جو کہ دن کے نچلے ترین سطح 166,206 سے ایک مضبوط ریکوری کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ 170,000 کی نفسیاتی سپورٹ سطح پر استحکام اور وسیع البنیاد فروخت کے بجائے رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔

سید جواد ·
EUR/USD کی قیمت 1.1600 کے قریب، US CPI اور Fed Policy پر مارکیٹ کی نظریں
EUR/USD کی قیمت 1.1600 کے قریب، US CPI اور Fed Policy پر مارکیٹ کی نظریں

EUR/USD اس وقت 1.1600 کے قریب pressure میں trade کر رہا ہے۔ Strong US inflation expectations اور Fed Rate Hike کی بڑھتی ہوئی توقعات US Dollar کو support دے رہی ہیں، جبکہ ECB کی تازہ Rate Hike Euro کو کچھ support فراہم کر رہی ہے۔ 1.1600 اہم Support ہے، جبکہ 1.1650 اور 1.1700 Resistance levels ہیں۔ مارکیٹ کی اگلی بڑی توجہ US CPI data پر ہے، جو EUR/USD کی اگلی direction طے کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY  تجزیہ:  Yen کی مضبوطی سے Dollar پر دباؤ برقرار
USD/JPY تجزیہ: Yen کی مضبوطی سے Dollar پر دباؤ برقرار

153.00USD/JPY کے قریب trade کر رہا ہے اور Japanese Yen کی مضبوطی کے باعث Dollar پر bearish pressure برقرار ہے۔ BoJ کی ممکنہ rate hike اور مزید monetary tightening کی توقعات Yen کو support دے رہی ہیں، جبکہ Dollar US inflation data کی اگلی direction کے لیے اہم ہوگا۔ Technical Analysis میں 152.12 اہم support ہے، جس کے break ہونے پر 149.30 تک decline کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ اوپر کی جانب 154.39 پہلی resistance اور 154.88 اہم resistance ہے۔ 154.88 کے اوپر USD/JPY sustained move میں recovery کا امکان بڑھا سکتا ہے، جبکہ اس level کے نیچے رہنے سے bearish outlook برقرار رہ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں