Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold in narrow range investors awaits fomc" کے لیے 1340 نتائج۔

سونے کی قیمت 3,800 ڈالر سے نیچے، Fed Minutes سے قبل فروخت کا دباؤ مزید بڑھ گیا
بدھ، 18 نومبر 2026 | XAU/USD | London Session Outlook | اشاعت: 14:00 PKT
سونے کی قیمت 3,800 ڈالر سے نیچے، Fed Minutes سے قبل فروخت کا دباؤ مزید بڑھ گیا بدھ، 18 نومبر 2026 | XAU/USD | London Session Outlook | اشاعت: 14:00 PKT

المی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو فروخت کا دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا اور Gold Price (XAU/USD) ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ لندن سیشن کے آغاز سے قبل سونے کی قیمت تقریباً 3,771 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے، جبکہ 3,800 ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح ٹوٹنے کے بعد مندی کا ٹرینڈ مزید مضبوط ہوا ہے۔ امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی، Treasury Yields میں اضافہ اور Federal Reserve کی جانب سے مزید سخت Monetary Policy کی توقعات سونے کی قیمت پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔

Gold Price میں معمولی بحالی، $3,900 کی سطح بدستور دباؤ میں، Fed Rate Hike کے خدشات سے تیزی محدود
Gold Price میں معمولی بحالی، $3,900 کی سطح بدستور دباؤ میں، Fed Rate Hike کے خدشات سے تیزی محدود

Gold Price معمولی بحالی کے باوجود $3,900 فی اونس سے نیچے برقرار ہے اور گزشتہ روز کی کم ترین سطح کے قریب کاروبار کر رہا ہے۔ امریکی افراط زر کے توقعات سے زیادہ اعداد و شمار نے Federal Reserve کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کو تقویت دی ہے۔ CME FedWatch Tool کے مطابق دسمبر میں 25 بیسس پوائنٹس شرح سود بڑھنے کا امکان مکمل طور پر مارکیٹ میں شامل ہو چکا ہے، جبکہ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان تقریباً 13 فیصد ہے۔ امریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈز کا منافع 5 فیصد سے اوپر جانے سے US Dollar کو تقویت مل رہی ہے، جس سے سونے کی قیمت پر دباؤ برقرار ہے۔ ایران، سعودی عرب کی توانائی تنصیبات اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں سے متعلق کشیدگی عالمی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بڑھا رہی ہے۔ امریکی PPI رپورٹ اور Federal Reserve حکام کی تقاریر سونے کی آئندہ سمت کے لیے اہم ہوں گی۔ تکنیکی اعتبار سے $3,865 سے $3,855 کا علاقہ اہم سپورٹ، جبکہ $3,960 اور $4,000 ابتدائی مزاحمتی سطحیں ہیں۔

Robina Adeel ·
Fed کی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور ایران کشیدگی سے Gold Price پر دباؤ
Fed کی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور ایران کشیدگی سے Gold Price پر دباؤ

1. Gold Price مسلسل تیسرے روز دباؤ میں: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,000 ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح برقرار رکھنے میں ناکام رہی اور 3,950 ڈالر سے بھی نیچے آگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود میں اضافے کی توقعات نے سونے کے قلیل مدتی Bearish Trend کو تقویت دی۔ 2. امریکی CPI اور Federal Reserve کی پالیسی اہم: توقعات سے زیادہ امریکی افراط زر اور Fed حکام کے سخت پالیسی مؤقف کے باعث دسمبر میں شرح سود بڑھانے کے امکانات پر سرمایہ کاروں کی توجہ بڑھ گئی۔ 3. US–Iran کشیدگی کے باوجود سونے میں بحالی محدود: آبنائے ہرمز اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باوجود Gold Price کو نمایاں سہارا نہیں ملا۔ 4. Gold Technical Analysis میں اہم سطحیں: سونے کے لیے $3,930 اور $3,870 اہم Support Levels ہیں، جبکہ بحالی کی صورت میں $3,976، $4,009 اور $4,041–$4,044 اہم Resistance Levels بن سکتے ہیں۔

Robina Adeel ·
Gold Price: مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات سے سونے کی قیمت $4,100 کے قریب مستحکم
Gold Price: مشرق وسطیٰ میں امن مذاکرات سے سونے کی قیمت $4,100 کے قریب مستحکم

1. Gold Price میں بحالی: عالمی مارکیٹ میں سونا تقریباً 4,094 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر کی کمزوری اور مشرق وسطیٰ میں سفارتی پیش رفت کی توقعات نے گزشتہ جمعے کی گراوٹ کے بعد Gold Price کو سہارا دیا ہے۔ 2. US-Iran Peace Talks اور Safe-Haven Demand: ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کی خبروں سے Geopolitical Risks میں کمی کی توقعات پیدا ہوئی ہیں۔ اگرچہ کشیدگی میں کمی عموماً Safe-Haven Demand کو محدود کرسکتی ہے، تاہم موجودہ صورتحال میں کمزور امریکی ڈالر سونے کی قیمت کو سہارا دے رہا ہے۔ 3. US NFP اور Federal Reserve Policy: مضبوط امریکی روزگار کے اعداد و شمار نے Fed کی سخت Monetary Policy برقرار رکھنے کی توقعات کو تقویت دی ہے۔ اگر US Treasury Yields اور Dollar Strength میں اضافہ ہوتا ہے تو Gold Price کی مزید تیزی محدود ہوسکتی ہے۔ 4. Gold Technical Analysis: روزانہ چارٹ پر RSI تقریباً 50 کے قریب ہے، جبکہ MACD میں مثبت Momentum کے ابتدائی اشارے موجود ہیں۔ اہم Resistance Levels 4,150، 4,230 اور 4,400 ڈالر ہیں، جبکہ Support Levels 4,050، 4,030 اور 4,000 ڈالر پر موجود ہیں

Adeel khalid ·
Gold Price Forecast: مضبوط ڈالر کے باعث Gold دباؤ میں
Gold Price Forecast: مضبوط ڈالر کے باعث Gold دباؤ میں

Gold کی قیمت $4,345 کے قریب دباؤ میں ہے۔ مضبوط US Dollar اور بلند Treasury yields نے Gold پر دباؤ بڑھایا ہے۔ $4,320 اہم support level ہے۔ اس کے نیچے $4,300 اور $4,260 اگلے support levels ہیں۔ اوپر کی جانب $4,377 اور $4,400 اہم resistance levels ہیں۔ $4,410 کے اوپر مضبوطی آنے سے مزید recovery کی گنجائش پیدا ہو سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
Bitcoin  Price نے پانچ  ماہ بعد 85  ہزار ڈالر کی  سطح  عبور کر لی
Bitcoin Price نے پانچ ماہ بعد 85 ہزار ڈالر کی سطح عبور کر لی

بٹ کوائن کی قیمت نے پیر کے روز نمایاں تیزی دکھاتے ہوئے مثبت رجحان کے ساتھ 85,000 ڈالر کی حد کو عبور کر لیا ہے۔ یہ ریکوری گزشتہ ہفتے کی 5 فیصد بہتری کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے آٹھ ماہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Robina Adeel ·
Gold Price تجزیہ: XAU/USD کی $4,300 سے اوپر ریکوری، Fed کی شرح سود میں اضافے کا دباؤ برقرار
Gold Price تجزیہ: XAU/USD کی $4,300 سے اوپر ریکوری، Fed کی شرح سود میں اضافے کا دباؤ برقرار

Gold کی قیمت $4,300 سے اوپر ریکوری کر رہی ہے۔ US Dollar کی کمزوری نے Gold کو سپورٹ فراہم کی ہے۔ Fed کی شرح سود میں اضافے کے بعد مارکیٹ میں احتیاط برقرار ہے۔ $4,348 اہم resistance ہے۔ $4,261 اہم support ہے۔ Goldاگر $4,348 سے اوپر برقرار رہتا ہے تو $4,366 اور $4,430 کی طرف مزید ریکوری دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر قیمت $4,261 سے نیچے آتی ہے تو $4,235 اگلا اہم support ہو سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
Fed نے Interest Rate بڑھا کر 3.75% سے 4.00% کر دی، Warsh کا Inflation پر زور
Fed نے Interest Rate بڑھا کر 3.75% سے 4.00% کر دی، Warsh کا Inflation پر زور

Fed نے Interest Rate میں 25 basis points کا اضافہ کیا ہے۔ نئی 3.75Interest Rate range سے 4.00% ہے۔ Kevin Warsh نے Inflation پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا۔ Inflation اب بھی Fed کے 2% target سے اوپر ہے۔ تازہ projections میں 2026 میں مزید Rate Hike کا امکان موجود ہے۔ US economic growth کا forecast بھی بہتر کیا گیا ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم

$4,400Gold price کے قریب مستحکم ہے، جبکہ کمزور US Dollar اور Geopolitical Uncertainty نے XAU/USD کو support فراہم کیا ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data پر ہے، جو Fed کی Interest Rate expectations کو متاثر کر سکتا ہے۔ $4,450 کے اوپر Break سے Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے break کی صورت میں Support 4300 Gold کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں