1. Crude Oil کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی: بدھ، 11 نومبر 2026 کو عالمی آئل مارکیٹ میں بحالی دیکھی گئی۔ 09:34 GMT تک Brent Crude کی قیمت 1.4 فیصد بڑھ کر 92.77 ڈالر جبکہ WTI کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 86.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ تیزی گزشتہ سیشن میں دو ماہ کی کم ترین سطح تک گراوٹ کے بعد سامنے آئی۔ 2. ایران کے جوہری مؤقف سے US-Iran مذاکرات غیر یقینی: ایران نے افزودہ جوہری مواد ملک سے باہر منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا، 3. Strait of Hormuz میں Shipping Risks برقرار: آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں اور سمندری بارودی سرنگوں سے متعلق اطلاعات نے عالمی تیل کی ترسیل کے خدشات بڑھا دیے۔ ۔ 4. US Crude Inventories میں تقریباً 9 ملین بیرل اضافہ: American Petroleum Institute (API) کے غیر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق امریکی خام تیل کے ذخائر میں تقریباً 9 ملین بیرل اضافہ ہوا۔ یہ صورتحال Crude Oil Prices کے لیے Bearish Factor بن سکتی ہے، تاہم رپورٹ کے وقت EIA کے سرکاری اعدادوشمار کا انتظار تھا۔