Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"rba minutes released which caused positive rally in audusd" کے لیے 551 نتائج۔

توقع سے مثبت  US PPI Report  جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالرانڈیکس میں  بحالی
توقع سے مثبت US PPI Report جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالرانڈیکس میں بحالی

لیبر بیورو آف اسٹیٹسٹکس (BLS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار نے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ امریکہ میں پروڈیوسر پرائس انڈیکس US PPI Inflation میں اگست کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Adeel khalid ·
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم

$4,400Gold price کے قریب مستحکم ہے، جبکہ کمزور US Dollar اور Geopolitical Uncertainty نے XAU/USD کو support فراہم کیا ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data پر ہے، جو Fed کی Interest Rate expectations کو متاثر کر سکتا ہے۔ $4,450 کے اوپر Break سے Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے break کی صورت میں Support 4300 Gold کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD Price Forecast: پاؤنڈ 1.3560 کے قریب، 1.3600 Resistance پر نظریں
GBP/USD Price Forecast: پاؤنڈ 1.3560 کے قریب، 1.3600 Resistance پر نظریں

1.3560GBP/USD کے قریب مستحکم ہے۔ UK inflation کے 2.9% تک بڑھنے سے BoE کی سخت monetary policy کی توقعات نے پاؤنڈ کو support دیا ہے، جبکہ US PPI اور CPI data امریکی Dollar کی اگلی direction کے لیے اہم رہیں گے۔ 1.3500 اہم support اور 1.3600 key resistance ہے۔ 1.3600 کے اوپر breakout سے 1.3650 کی طرف upside ممکن ہے، جبکہ 1.3500 سے نیچے break ہونے پر 1.3450 کی طرف selling pressure بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
امریکی ڈالر انڈیکس میں, افراط زر کی اہم  رپورٹس سے پہلے مارکیٹ پر  دباؤ
امریکی ڈالر انڈیکس میں, افراط زر کی اہم رپورٹس سے پہلے مارکیٹ پر دباؤ

امریکی ڈالر انڈیکس جو کہ دنیا کی چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر (USD) کی قدر کا پیمانہ ہے، ایشیائی سیشن کے دوران مسلسل چوتھے روز بھی دباؤ کا شکار ہے اور یہ تقریباً 98.70 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں