Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"us gdp report its impacts on global markets" کے لیے 1450 نتائج۔

امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس  میں گراوٹ
امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس میں گراوٹ

امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی کے نئے اشارے سامنے آئے ہیں، جہاں نجی شعبے میں ملازمتوں کے اضافے کی چار ہفتوں کی اوسط کم ہو کر 18.50 ہزار رہ گئی۔ US ADP Employment Report کے یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی کمپنیوں کی جانب سے نئی بھرتیوں میں رفتار پہلے کے مقابلے میں مزید کم ہوئی ہے

Adeel khalid ·
US CPI Inflation    توقعات کے مطابق ریلیز ، ڈالر انڈیکس میں اتار چڑھاؤ
US CPI Inflation توقعات کے مطابق ریلیز ، ڈالر انڈیکس میں اتار چڑھاؤ

امریکہ میں افراط زر کی سالانہ شرح (US CPI Inflation Data) اگست کے مہینے میں توقعات کے عین مطابق 3.4 فیصد پر مستحکم رہی ہے۔ امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس (US Bureau of Labor Statistics) کی جانب سے جاری کردہ اس رپورٹ نے عالمی مارکیٹس میں پہلے سے موجود غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کر دیا

Adeel khalid ·
$4,300Gold  کے اہم Support کے قریب، US CPI سے نئی Direction کا انتظار
$4,300Gold کے اہم Support کے قریب، US CPI سے نئی Direction کا انتظار

Gold prices پر stronger US inflation، higher Treasury yields اور Fed Rate Hike کی بڑھتی ہوئی expectations کے باعث دباؤ برقرار ہے۔ US PPI میں August کے دوران 0.4% اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ PPI 5.4% تک پہنچ گیا۔ اب مارکیٹ کی نظریں US CPI data پر ہیں، جو Gold کی اگلی direction طے کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ $4,300 اہم Support ہے، جبکہ $4,350 اور $4,400 Resistance levels ہیں۔ اگر 4,300Gold سے نیچے break کرتا ہے تو قیمت $4,250 کی طرف جا سکتی ہے، جبکہ $4,350 کے اوپر recovery سے $4,400 کی طرف move کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
توقع سے مثبت  US PPI Report  جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالرانڈیکس میں  بحالی
توقع سے مثبت US PPI Report جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالرانڈیکس میں بحالی

لیبر بیورو آف اسٹیٹسٹکس (BLS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار نے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ امریکہ میں پروڈیوسر پرائس انڈیکس US PPI Inflation میں اگست کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Adeel khalid ·
EUR/USD تجزیہ : یورو 1.1600 کے اوپر مضبوط، ECB اور US Inflation اہم
EUR/USD تجزیہ : یورو 1.1600 کے اوپر مضبوط، ECB اور US Inflation اہم

EUR/USD نے 1.1600 کے اوپر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے، جبکہ کمزور US Dollar نے Euro کو support دیا ہے۔ ECB کی interest rate expectations اورpair US inflation data کی اگلی direction کے لیے اہم رہیں گے۔ 1.1600 اہم Support ہے جبکہ 1.1650 اور 1.1700 اہم Resistance Levels ہیں۔ اگر price 1.1700 کے اوپر breakout دیتی ہے تو 1.1800 کی طرف مزید upside کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب 1.1600 کے نیچے break ہونے سے 1.1550 اور 1.1500 کی طرف downside کا risk بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں