Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy retreated after upbeat japanese ppi report" کے لیے 364 نتائج۔

156.74USD/JPY  کے قریب، ین پر دباؤ برقرار
156.74USD/JPY کے قریب، ین پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 156.74 کے قریب trade کر رہا ہے۔ جاپانی ین پر دباؤ برقرار ہے۔ US Dollar کی مضبوطی pair کی سمت پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ Bank of Japan کی پالیسی بھی اہم ہے۔ 157.30 اہم resistance ہے۔ 158.00 کے اوپر مزید مضبوطی دیکھی جا سکتی ہے۔ 156.50 اہم support ہے۔ 156.00 کے نیچے کمزوری بڑھ سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
159USD/JPY  کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار
159USD/JPY کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 158.80 سے 158.90 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی مضبوطی اور امریکہ اور جاپان کی شرح سود میں فرق USD/JPY کو سپورٹ دے رہا ہے۔ بینک آف جاپان نے شرح سود بڑھا کر 1.25 فیصد کر دی، لیکن ین کو مسلسل مضبوطی نہیں مل سکی۔ 159.00 پہلی اہم resistence ہے۔ اس کے بعد 160.00 اور 160.64 سے 160.74 اہم resistence areas ہیں۔ دوسری طرف 158.00 پہلی اہم support ہے۔ 157.70 سے 158.08 اور 156.67 سے 156.73 اہم support areas ہیں۔ 160.00 کے قریب پہنچنے پر جاپانی حکام کی ممکنہ currency intervention بھی مارکیٹ کی توجہ میں رہے گی۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY تجزیہ: BOJ کے فیصلے سے پہلے Yen پر دباؤ
USD/JPY تجزیہ: BOJ کے فیصلے سے پہلے Yen پر دباؤ

USD/JPY اس وقت 156.20 کے قریب trade کر رہا ہے۔ BOJ کے interest rate decision پر market کی نظر ہے۔ BOJ سے 1.25% تک rate hike کی توقع کی جا رہی ہے۔ Fed کیDollar hawkish policy کو support دے رہی ہے۔ دوسری طرف، BOJ کی مزید tightening کی توقع Yen کو سہارا دے سکتی ہے۔ Technical analysis میں 156.40 اہم resistance ہے۔ 155.00 اہم support level ہے۔ 156.40 کے اوپر move ہونے سے 157.00 اور 158.00 کی طرف راستہ کھل سکتا ہے۔ 155.00 سے نیچے آنے کی صورت میں 153.00 اور 152.00 اہم support levels ہوں گے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں