Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"russia decided to reduce oil production from march prices jumped" کے لیے 1254 نتائج۔

SPI کیا ہے؟
SPI کیا ہے؟

Sensitive Price Indicator (SPI) ہفتہ وار مہنگائی کا indicator ہے جو 51 essential items پر مبنی ہے۔ اس گائیڈ میں dekhen SPI کیوں zaruri ہے، CPI سے kaisa مختلف ہے اور یہ آٹا، چاول، گوشت جیسی چیزوں کی price تبدیلی کو کیسے track کرتا ہے۔

سید جواد ·
مانیٹری پالیسی کیا ہوتی ہے؟
مانیٹری پالیسی کیا ہوتی ہے؟

مانیٹری پالیسی وہ set of tools ہے جن سے اسٹیٹ بینک money supply اور شرحِ سود control کرتا ہے۔ سیکھیں hawkish vs dovish stance, MPC meetings اور یہ فیصلے پاکستانی معیشت کو کیسے موڑ سکتے ہیں۔

سید جواد ·
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیا ہے؟
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیا ہے؟

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ وہ فرق ہے جب پاکستان دنیا سے زیادہ خریدتا ہے اور کم بیچتا ہے۔ سیکھیں یہ کیوں پیدا ہوتا ہے، روپے پر کیا دباؤ ڈالتا ہے، اور exports, remittances، FDI اس میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔

سید جواد ·
تجارتی خسارہ کیا ہے؟
تجارتی خسارہ کیا ہے؟

تجارتی خسارہ وہ صورتحال ہے جب مجموعی imports > exports ہوں۔ اس گائیڈ میں پاکستان کے major imports (energy, machinery, food) اور exports (textile, rice, IT) کا breakdown ہے اور یہ روپے، مہنگائی اور FX reserves پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔

سید جواد ·
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟

USD/PKR رات و رات کیسے بدلتا ہے؟ سیکھیں interbank vs open market rates، demand-supply dynamics، SBP intervention، remittances اور oil import bill کا کردار — یہ سب مل کر روپے کی قدر طے کرتے ہیں۔

سید جواد ·
Trump Tariffs: چین کی عالمی تجارتی بالادستی محدود کرنے کے لیے امریکہ کا نیا دباؤ
Trump Tariffs: چین کی عالمی تجارتی بالادستی محدود کرنے کے لیے امریکہ کا نیا دباؤ

1. ٹرمپ انتظامیہ نے آٹھ ماہ کی Section 301 تحقیقات کے بعد چین سمیت 14 تجارتی شراکت داروں کی مصنوعات پر نئے محصولات عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ 2. چین کے لیے مزید 20 فیصد محصولات تجویز کیے گئے ہیں، تاہم مختلف مصنوعات پر مجموعی شرح پہلے سے نافذ ڈیوٹیز اور استثناؤں کے باعث مختلف ہو سکتی ہے۔ 3. واشنگٹن کی تجارتی حکمت عملی میں چین کی صنعتی اضافی پیداواری صلاحیت کو محدود کرنے کے ساتھ یورپی یونین، جاپان اور ویتنام سمیت دیگر معیشتوں پر بھی تجارتی دباؤ شامل ہے۔ 4. نئے محصولات امریکی درآمدی لاگت، صارفین کی قیمتوں اور عالمی سپلائی چین پر اثرانداز ہو سکتے ہیں، جبکہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ بندی کا مستقبل بھی اہم ہے۔ 5. سرمایہ کاروں کی توجہ آئندہ تجارتی مذاکرات، جنوری 2027 کی امریکی سماعتوں اور آٹوموبائل، الیکٹرانکس، سیمی کنڈکٹرز اور صنعتی خام مال کی عالمی منڈیوں پر مرکوز رہے گی۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں