Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"huge shock for nfts as meta enede support on facebook and instagram" کے لیے 1437 نتائج۔

پے وارڈ اور سنگاپور گلف بینک کا اشتراک: کرپٹو مارکیٹس کے لیے 24/7 انسٹی ٹیوشنل سیٹلمنٹ
پے وارڈ اور سنگاپور گلف بینک کا اشتراک: کرپٹو مارکیٹس کے لیے 24/7 انسٹی ٹیوشنل سیٹلمنٹ

ڈجیٹل اثاثہ جات اور روایتی فنانس کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے والی خبروں میں، کرپٹو ایکسچینج کریکن (Kraken) کی آپریٹر کمپنی پے وارڈ (Payward) نے سنگاپور گلف بینک (Singapore Gulf Bank SGB) کے ساتھ ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا ہے

Robina Adeel ·
OKX اور آئی سی ای کا اشتراک: 24/7 ٹوکنائزڈ امریکی اسٹاک ٹریڈنگ کا آغاز
OKX اور آئی سی ای کا اشتراک: 24/7 ٹوکنائزڈ امریکی اسٹاک ٹریڈنگ کا آغاز

والی اسٹریٹ نے آخرکار فنانشل مارکیٹس کو ہفتے کے ساتوں دن اور چوبیس گھنٹے (24/7) چلانے کی طرف ایک تاریخی قدم اٹھا لیا ہے۔ ٹیکنالوجی اور روایتی فنانس کے امتزاج سے بننے والا یہ نیا قدم دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھول رہا ہے

Robina Adeel ·
GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 1.3229 کے قریب، کیا پاؤنڈ مزید دباؤ میں رہے گا؟
GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 1.3229 کے قریب، کیا پاؤنڈ مزید دباؤ میں رہے گا؟

GBP/USD اس وقت تقریباً 1.3229 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور مجموعی تکنیکی ساخت اب بھی محتاط اور قدرے bearish دکھائی دے رہی ہے۔ بڑے رجحان میں قیمت مسلسل lower highs اور lower lows بنا رہی ہے، جبکہ حالیہ گراوٹ کے بعد مختصر مدت میں معمولی recovery نظر آ رہی ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
PSX  میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ
PSX میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس پوائنٹس نیچے آ گیا۔ عالمی معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی امریکی ٹریژری ییلڈز ، اور مقامی معاشی اشاریوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا ہے۔

Adeel khalid ·
EUR/USD فاریکس تجزیہ: 1.12500 کی کلیدی سپورٹ قائم، DXY میں 102.37 کی بحالی سے دباؤ
EUR/USD فاریکس تجزیہ: 1.12500 کی کلیدی سپورٹ قائم، DXY میں 102.37 کی بحالی سے دباؤ

یورو اور امریکی ڈالر (EUR/USD) کی قیمت 1.12500 کے قریب استحکام کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ امریکی ڈالر انڈیکس (DXY) کے 102.37 پر پہنچنے کے باوجود EUR/USD میں +0.22% کا مثبت تحرک دیکھا جا رہا ہے، جس سے مارکیٹ میں متوازن خریدو فروخت کی عکاسی ہوتی ہے۔

سید جواد ·
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی: 11.10 فیصد افراط زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کے ساتھ شرح سود میں کٹوتی کی گنجائش روشن
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی: 11.10 فیصد افراط زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کے ساتھ شرح سود میں کٹوتی کی گنجائش روشن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 11.10 فیصد افراطِ زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کی موجودگی کے باعث 40 بیسس پوائنٹس کی مثبت حقیقی شرحِ سود موجود ہے، جس سے آئندہ مانیٹری پالیسی میٹنگ میں شرحِ سود میں 50 تا 100 بیسس پوائنٹس کمی کا راستہ صاف نظر آتا ہے۔

سید جواد ·
فیڈرل ریزرو کا سخت مانیٹری مؤقف: ضدی مہنگائی اور ٹریژری ییلڈز کا دباؤ
فیڈرل ریزرو کا سخت مانیٹری مؤقف: ضدی مہنگائی اور ٹریژری ییلڈز کا دباؤ

امریکی افراط زر کی 3.35 فیصد سطح اور 10 سالہ ٹریژری ییلڈ کے 5.277 فیصد پر استحکام نے فیڈرل ریزرو کی سخت پالیسی طویل تر رکھنے کی توثیق کر دی ہے، جس سے ڈالر انڈیکس 101.92 پر کھڑا ہو کر عالمی اثاثوں کو متاثر کر رہا ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں