Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"rba monetary policy was announced which caused decline in audusd" کے لیے 1399 نتائج۔

امریکی پابندیاں , ایران کا ردعمل اور   عالمی مارکیٹس  پر اثرات
امریکی پابندیاں , ایران کا ردعمل اور عالمی مارکیٹس پر اثرات

رواں ہفتے امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں اور اس کے جواب میں ایرانی حکومت کے سخت ردعمل اور انتقامی کارروائی کے عزم نے عالمی مارکیٹس میں ایک بار پھر بے یقینی پیدا کر دی ہے۔ اس نوعیت کے بحران سرمایہ کاروں کے لیے بڑے خطرات ضرور پیدا کرتے ہیں

Adeel khalid ·
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی

GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ

USD/JPY تقریباً 159.05 کے قریب ہے، جبکہ جاپان میں بڑھتی Inflation اور BoJ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو Support دے رہی ہیں۔ اگر قیمت 159.00 Support سے نیچے آتی ہے تو 158.00 اور 155.50 اگلے اہم Levels ہوسکتے ہیں، جبکہ 160.00 سے اوپر Breakout ہونے کی صورت میں 163.30 کی طرف مزید Recovery کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
مہنگائی کیا ہے؟
مہنگائی کیا ہے؟

مہنگائی وہ رفتار ہے جس سے وقت کے ساتھ عام قیمتیں بڑھتی ہیں اور روپے کی قوتِ خرید کم ہوتی ہے۔ اس گائیڈ میں simple مثالوں کے ساتھ سمجھیں کہ مہنگائی کیسے ماپی جاتی ہے، کیا causes ہیں اور آپ کی monthly budget پر کیا اثر پڑتا ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں