Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"euro got bullish momentum us dollar is in defensive mood" کے لیے 545 نتائج۔

KSE-100 میں 3.82% کی گراوٹ: 170,000 کی اہم سپورٹ ٹوٹی، بیئرش بریک ڈاؤن کا آغاز
KSE-100 میں 3.82% کی گراوٹ: 170,000 کی اہم سپورٹ ٹوٹی، بیئرش بریک ڈاؤن کا آغاز

آج KSE-100 انڈیکس میں 3.82% کی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 167,971 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ گراوٹ 170,000 کی اہم نفسیاتی اور تکنیکی سپورٹ سطح سے نیچے کی بندش کو ظاہر کرتی ہے، جو مارکیٹ میں ایک واضح بیئرش بریک ڈاؤن اور ڈیلیوریجنگ کے رجحان کی نشاندہی کرتی ہے۔

سید جواد ·
سرکل کی تیزاپے (Tazapay) ڈیل اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سٹیبل کوائنز  کا  حصول
سرکل کی تیزاپے (Tazapay) ڈیل اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سٹیبل کوائنز کا حصول

عالمی فنانشل مارکیٹس میں ڈیجیٹل کرنسیوں کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اب مقابلہ صرف ترقی یافتہ اور مستحکم مارکیٹس تک محدود نہیں رہا۔ حال ہی میں سرکل (Circle) کی جانب سے سنگاپور میں قائم کمپنی تیزاپے حصول ایک ایسا قدم ہے جو عالمی معاشی دنیا میں گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔

Robina Adeel ·
SBP  کی مانیٹری پالیسی کمیتی کا اجلاس آج، شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہنے کی توقع
SBP کی مانیٹری پالیسی کمیتی کا اجلاس آج، شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہنے کی توقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج موجودہ مالی سال کے لیے دوسری بار منعقد ہونے جا رہا ہے، اور مارکیٹ کے بیشتر ماہرین کا خیال ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی Monetary Policy یعنی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔

Adeel khalid ·
وزیراعظم کا پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی اسکیم  کا اعلان
وزیراعظم کا پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی اسکیم کا اعلان

توانائی کے عالمی بحران نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں افراط زر کا طوفان کھڑا کر دیا ہے، اور ستمبر کے دوران مقامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار ہونے والے اضافے نے عام شہریوں کی کمر توڑ دی ہے۔ اس کڑے وقت میں، عوام کو اس معاشی دباؤ سے نکالنے کے لیے Pakistan Petroleum Subsidy کا اجرا کیا گیا ہے، جو حکومت کا ایک بروقت اور ناگزیر قدم ہے۔

Adeel khalid ·
PSX  میں دن بھر اتار  چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام
PSX میں دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام

پاکستانی شیئر بازار نے ابتدائی گھنٹوں میں شدید دباؤ اور فروخت کے رجحان کا سامنا کیا، لیکن دن کے دوسرے حصے میں جغرافیائی کشیدگی میں کمی کی امیدوں نے ایسا پلٹا کھایا کہ انڈیکس تمام نقصانات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دن کی بلند ترین سطح کے قریب بند ہوا۔

Adeel khalid ·
حوثیوں کا پرم جزیرے پر قبضہ: تیل کی سپلائی  روکنے کی پوزیشن میں آ گئے۔
حوثیوں کا پرم جزیرے پر قبضہ: تیل کی سپلائی روکنے کی پوزیشن میں آ گئے۔

یمنی حوثیوں Houthis Rebels کی جانب سےآبنائے باب المندب کے قریب واقع انتہائی اسٹریٹجک جزیرے 'پرم' پر کنٹرول حاصل کرنے اور ساحلی قصبے دھوباب پر قبضے کی خبروں نے عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں