Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"hotter than expectations ppi data realeased us dollar index arise decline in stocks" کے لیے 1448 نتائج۔

بٹ کوائن کی قدر مستحکم : ایشیائی مارکیٹس   کا  دباؤ اور ٹیک شیئرز کی گراوٹ
بٹ کوائن کی قدر مستحکم : ایشیائی مارکیٹس کا دباؤ اور ٹیک شیئرز کی گراوٹ

آج کے سیشنز میں جب ایشیائی ٹیکنالوجی اسٹاکس اور امریکی نیسڈیک فیوچرز (Nasdaq Futures) میں شدید فروخت کا دباؤ دیکھا جا رہا تھا، Bitcoin نے اپنی ابتدائی گراوٹ پر قابو پاتے ہوئے 83000 ڈالر کی سطح کو دوبارہ حاصل کر لیا۔

Robina Adeel ·
، UoM Consumer Sentiment ڈیٹا کے بعد گولڈ کی قدر میں بحالی اور  ڈالر کا دفاعی انداز
، UoM Consumer Sentiment ڈیٹا کے بعد گولڈ کی قدر میں بحالی اور ڈالر کا دفاعی انداز

آج امریکی سیشنز کے دوران Gold Price میں بحالی کی لہر نظر آ رہی ہے۔ درحقیقت UoM Consumer Sentiment Index جاری ہونے کے بعد ٹریژری ییلڈز میں کمی براہ راست اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ملک کی اندرونی سطح پر امریکی معیشت کن چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے

Adeel khalid ·
PSX میں دن کے آغاز پر  زبردست تیزی، KSE100 انڈیکس 600 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا
PSX میں دن کے آغاز پر زبردست تیزی، KSE100 انڈیکس 600 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کا آغاز تیزی کے رجحان سے ہوا جس کے نتیجے میں بینچ مارک انڈیکس KSE100 نے ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں تیزی: IMF معاہدے کے بعد KSE100 انڈیکس میں شاندار اضافہ
PSX میں تیزی: IMF معاہدے کے بعد KSE100 انڈیکس میں شاندار اضافہ

عالمی مالیاتی ادارے (IMF) اور پاکستان کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے (Staff Level Agreement) کی خوشخبری نے سرمایہ کاروں میں نئی روح پھونک دی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا

Adeel khalid ·
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد  دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب

عالمی مارکیٹس میں حالیہ سیشنز کے دوران زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا ہے۔ سونے کی قیمت جو کہ کچھ ہی روز قبل بلند ترین سطح پر تھی، اب تیزی سے واپس آتے ہوئے دو ماہ کی کم ترین سطح یعنی $4,104 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

Adeel khalid ·
فرنچ بانڈز کی زبردست  فروخت ، یورو کی گراوٹ میں شدت
فرنچ بانڈز کی زبردست فروخت ، یورو کی گراوٹ میں شدت

گورنمنٹ سیکورٹیز اور سیاسی بے یقینی کے باعث فنانشل مارکیٹس میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ فرینچ بانڈز کی فروخت اور Euro کا یہ بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب فرانسیسی حکومتی بانڈز کی فروخت میں دوبارہ تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میںEuro پر شدید دباؤ آ گیا۔

Robina Adeel ·
Rain  کا او سی سی ٹرسٹ بینک چارٹر کا حصول: اسٹیبل کوائنز میں ایک نیا موڑ
Rain کا او سی سی ٹرسٹ بینک چارٹر کا حصول: اسٹیبل کوائنز میں ایک نیا موڑ

ڈیجیٹل اثاثہ جات اور فنانس کی دنیا میں ضابطہ کاری کا دائرہ روز بروز وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں، اسٹیبل کوائن پیمینٹس کمپنی OCC Trust Bank Charter کے حصول کے لیے میدان میں آ گئی ہے، جس کا مقصد تھرڈ پارٹی بینکوں پر انحصار کم کرنا اور براہ راست وفاقی نگرانی کے تحت آنا ہے

Robina Adeel ·
آسٹریلین ڈالر 0.7000 کی سطح کی طرف گامزن: تین روزہ ریلی اور فیڈ منٹس  کے اثرات
آسٹریلین ڈالر 0.7000 کی سطح کی طرف گامزن: تین روزہ ریلی اور فیڈ منٹس کے اثرات

فاریکس مارکیٹ (Forex Market) میں آسٹریلین ڈالر (AUDUSD) نے مسلسل تیسرے روز بہتری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0.70 کی اہم حد کی طرف پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ منگل کے روز آسٹریلین ڈالر میں 0.14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ جوڑا (Pair) 0.6981 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Robina Adeel ·
آسٹریلوی ڈالر مستحکم: کمزور کنزیومر سینٹیمنٹ اور عالمی مارکیٹ کے اثرات
آسٹریلوی ڈالر مستحکم: کمزور کنزیومر سینٹیمنٹ اور عالمی مارکیٹ کے اثرات

اکتوبر میں آسٹریلیا کا کنزیومر سینٹیمنٹ انڈیکس 4.7 فیصد گر گیا، جو کہ مسلسل دوسری ماہانہ گراوٹ ہے۔ اس کے باوجود، AUDUSD کا جوڑا 0.6970 کے قریب ایک تنگ دائرے میں ٹریڈ کر رہا ہے، جو کہ مارکیٹ کی لچک اور دیگر کثیر جہتی عوامل کی عکاسی کرتا ہے۔

Robina Adeel ·
PSX  میں دن کا شدید مندی پر اختتام، صوبہ خیبر بختونخوا میں گورنر راج  کا خدشہ
PSX میں دن کا شدید مندی پر اختتام، صوبہ خیبر بختونخوا میں گورنر راج کا خدشہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کے پورے سیشن کے دوران شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کی بڑی وجوہات بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور ملک کے اندر بڑھتی ہوئی سیاسی شورش تھیں ۔ اس دباؤ کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 2,300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں