Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

1.1360EUR/USD کے قریب، مضبوط US Dollar کے باعث Euro پر دباؤ
1.1360EUR/USD کے قریب، مضبوط US Dollar کے باعث Euro پر دباؤ

EUR/USD اس وقت 1.1360 کے قریب trade کر رہا ہے۔ مضبوط US Dollar اور بلند Treasury yields نے pair پر دباؤ بڑھایا ہے۔ 1.1360 اہم support level ہے۔ اس کے نیچے 1.1325 اور 1.1300 اگلے support levels ہیں۔ اوپر کی طرف 1.1400 اور 1.1450 اہم resistance levels ہیں۔ آنے والا US inflation اور employment data EUR/USD کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوگا۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں استحکام: پاؤنڈ اسٹرلنگ 1.3250 کے اوپر کیبل کی نئی تیزی کے لیے تیار
GBP/USD میں استحکام: پاؤنڈ اسٹرلنگ 1.3250 کے اوپر کیبل کی نئی تیزی کے لیے تیار

پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP/USD) نے 1.3200-1.3250 کے کلیدی حمایتی زون کو کامیابی سے برقرار رکھا ہے۔ برطانیہ میں 3.10 فیصد کی سی پی آئی افراط زر اور بینک آف انگلینڈ کے سخت موقف کے باعث کیبل میں پیش قدمی کا امکان بڑھ رہا ہے۔

سید جواد ·
گلوبل  مارکیٹس: اسٹاکس میں گراوٹ، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور فیڈرل ریزرو کے اشارے
گلوبل مارکیٹس: اسٹاکس میں گراوٹ، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور فیڈرل ریزرو کے اشارے

عالمی فنانشل مارکیٹس (Global Financial Markets) میں حالیہ دنوں کے دوران ایک بار پھر شدیداتار چڑ ھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ایک طرف فیڈرل ریزرو (Federal Reserve) کی جانب سے شرح سود (Interest Rates) میں متوقع اضافے ہیں، تو دوسری طرف مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہے۔

Robina Adeel ·
157.31USD/JPY پر، Dollar کی مضبوطی اور Yen پر دباؤ برقرار
157.31USD/JPY پر، Dollar کی مضبوطی اور Yen پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 157.31 پر trade کر رہا ہے۔ Japanese yen پر دباؤ برقرار ہے۔ US dollar کو بلند Treasury yields سے support مل رہا ہے۔ 158.00 اہم resistence level ہے۔ 157.70 کے اوپر مضبوطی اہم ہوگی۔ 156.70 اہم support level ہے۔ اس کے نیچے 154.80 اگلا support ہے۔ Japanese intervention کا خطرہ بھی موجود ہے۔ US economic data بھی pair کی سمت پر اثر ڈال سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
ECB  کا درمیانی راستہ:افراط زر کے بڑھتے ہوئے خدشات اور  یورو پر دباؤ
ECB کا درمیانی راستہ:افراط زر کے بڑھتے ہوئے خدشات اور یورو پر دباؤ

یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے حال ہی میں ایک اہم بیان میں واضح کیا ہے کہ زون کی معیشت کا پھیلاؤ مختلف شعبوں اور ملکوں میں جاری ہے، تاہم ECB کیلئے افراط زر میں عالمی حالات کی وجہ سے اضافے کے تحت حالات اب زیادہ چیلنجنگ ہوتے جا رہے ہیں۔

Adeel khalid ·
اٹک ریفائنری کا نیا  ڈیپ کنورژن پلانٹ اور یورو وی اپ گریڈیشن کا منصوبہ
اٹک ریفائنری کا نیا ڈیپ کنورژن پلانٹ اور یورو وی اپ گریڈیشن کا منصوبہ

اٹک ریفائنری لمیٹڈ نے حال ہی میں اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک نہایت اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک میں ایک نیا 50,000 بیرل یومیہ کا جدید ڈیپ کنورژن پلانٹ قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے

Adeel khalid ·
GBPUSD   کی 1.3200 کے قریب سنبھلنے کی کوشش، مگر مندی کا دباؤ برقرار
GBPUSD کی 1.3200 کے قریب سنبھلنے کی کوشش، مگر مندی کا دباؤ برقرار

برطانوی پاؤنڈ (British Pound) نے آج کے یورپی سیشنز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ کا رجحان (Market Sentiment) دباؤ کا شکار ہے۔ GBPUSD جوڑا 1.3245 کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے، جب کہ سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی لیبر مارکیٹ کے اہم اعداد و شمار یعنی نان فارم پے رول (US NFP Data) پر مرکوز ہیں۔

Robina Adeel ·
فیڈرل ریزرو کا پالیسی آؤٹ لک: 5.184 فیصد ییلڈ اور 3.35 فیصد افراط زر نے منڈیوں کو جکڑ لیا
فیڈرل ریزرو کا پالیسی آؤٹ لک: 5.184 فیصد ییلڈ اور 3.35 فیصد افراط زر نے منڈیوں کو جکڑ لیا

امریکی فیڈرل ریزرو کی سخت پالیسی اور 10 سالہ ییلڈ کی 5.184 فیصد کی بلند سطح نے عالمی منڈیوں میں ری پرائسنگ کے عمل کو جاری رکھا ہوا ہے۔ افراط زر کے 3.35 فیصد پر قائم رہنے سے ابھرتی ہوئی معیشتوں پر شدید دباؤ ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں