پاکستان کی فنانشل مارکیٹس اور کیپٹل مارکیٹ کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل طے ہو چکا ہے۔ ایگرو پروسیسرز اینڈ اٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ جو کہ مشہور زمانہ کوکنگ آئل برانڈ سویا سپریم کی مینوفیکچرر ہے، نے باضابطہ طور پر PSX پر اپنا ڈیبیو کر لیا ہے۔
"todays economic events and their impacts" کے لیے 766 نتائج۔
پاکستان کی فنانشل مارکیٹس اور کیپٹل مارکیٹ کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل طے ہو چکا ہے۔ ایگرو پروسیسرز اینڈ اٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ جو کہ مشہور زمانہ کوکنگ آئل برانڈ سویا سپریم کی مینوفیکچرر ہے، نے باضابطہ طور پر PSX پر اپنا ڈیبیو کر لیا ہے۔
Bitcoin نے $77,000 کی اہم مزاحمتی سطح کو عبور کرنے میں ایک بار پھر ناکامی کا مظاہرہ کیا ہے، جس سے مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن کا رجحان برقرار ہے۔ ایتھیریم کی نسبتی کمزوری اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں اوپن انٹرسٹ میں کمی پائیدار تیزی کے لیے اعتماد کی کمی کو نمایاں کرتی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج KSE-100 انڈیکس نے 166,206 کی انٹرا ڈے کم ترین سطح سے نمایاں ریکوری کرتے ہوئے 0.85% کے اضافے کے ساتھ 169,392 پر بندش دی ہے۔ یہ حرکت پچھلے دن کے بیئرش بریک ڈاؤن کے بعد ایک ممکنہ ریورسل اٹیمپٹ کی نشاندہی کرتی ہے، تاہم 170,000 کی نفسیاتی مزاحمتی سطح سے نیچے کی بندش اب بھی محتاط رویے کا تقاضا کرتی ہے۔
Global Markets اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کو ایک نئے انرجی شاک اور ریکارڈ سطح پر پہنچنے والے سرکاری بانڈز کے منافع کا سامنا ہے۔ منگل کے روز عالمی اسٹاک مارکیٹس میں پچھلے سیشن کی مندی کا تسلسل جاری رہا، جبکہ امریکی ٹریژری ییلڈز نے 2007 کے بعد کی اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔
GBP/USD پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب Trade کر رہا ہے۔ UK کے کمزور Labour Market Data نے British Pound پر دباؤ بڑھایا ہے۔ UK کی Job Vacancies کم ہو کر تقریباً 702,000 رہ گئی ہیں۔ 4.9Unemployment Rate فیصد پر برقرار رہی ہے۔ US Treasury Yields میں اضافہ US Dollar کو Support دے رہا ہے۔ Federal Reserve کی Rate Hike کی توقعات بھی Dollar کو مضبوط کر رہی ہیں۔ 1.3470 اہم Support Level ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں 1.3450 اور 1.3400 اگلے Support Levels ہو سکتے ہیں۔ اوپر کی طرف 1.3520 اور 1.3550 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.3550 کے اوپر Breakout کی صورت میں ، 1.3600GBP/USD کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ مجموعی طور پر 1.3550 سے نیچے GBP/USD کا Short-Term Outlook Bearish ہے۔
گذشتہ دس دنوں کے دوران ملک کے اندر پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (High speed diesel) کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے Pakistan petroleum prices کے تناظر میں معاشی حلقوں میں بے یقینی ہے۔
1.1540EUR/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کو مضبوط Support مل رہا ہے۔ Fed کے Interest Rate فیصلے پر مارکیٹ کی توجہ ہے۔ US Treasury Yields میں اضافہ ہوا ہے۔ Oil Prices میں تیزی سے Inflation concerns بڑھے ہیں۔ ECB کی سختEuro Policy کو کچھ Support دے رہی ہے۔ 1.1530 اہم Support ہے۔ 1.1500 اور 1.1470 اگلے Support levels ہیں۔ 1.1580 اہم Resistence ہے۔ 1.1630 کے اوپر Break سے Bullish Momentum بڑھ سکتا ہے۔ 1.1530 کے نیچے Break سے Selling Pressure بڑھ سکتا ہے۔ Fed کی EUR/USD Guidance کی اگلی سمت کے لیے اہم رہے گی۔
نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس (NBS) کی جانب سے جاری کردہ اگست کے معاشی اعداد و شمار نے سرمایہ کاروں کو ایک مخلوط تصویر دکھائی ہ
154.70USD/JPY کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Higher US Yields سے Dollar کو Support مل رہا ہے۔ Japan کی مضبوط inflation سے Yen کو بھی Support حاصل ہے۔ BoJ کی ممکنہ Rate Hike اہم factor بن گئی ہے۔ 154.00 اہم Support level ہے۔ 155.00 اور 155.50 اہم Resistance levels ہیں۔ 154.00 سے نیچے break ہونے پر 153.40 اور 152.50 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
AUD/USD میں 0.7200 کے قریب دباؤ برقرار ہے۔ مضبوط US ڈالر قیمت پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی ییلڈز میں مضبوطی بھی AUD/USD کے لیے منفی ہے۔ RBA کی مزید شرح سود بڑھانے کی توقعات آسٹریلوی ڈالر کو Support دے رہی ہیں۔ 0.7200 اہم Resistence ہے۔ 0.7100 اہم Support ہے۔ 0.7100 سے نیچے Break مزید Selling Pressure پیدا کر سکتا ہے۔ 0.7220 سے اوپر Break ہونے کی صورت میں Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج موجودہ مالی سال کے لیے دوسری بار منعقد ہونے جا رہا ہے، اور مارکیٹ کے بیشتر ماہرین کا خیال ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی Monetary Policy یعنی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 1500 پوائنٹس تک گر گیا
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں