جرمنی کی صنعتی پیداوار میں غیر متوقع کمی, EURUSD اور Dax کا ملا جلا ردعمل۔
آج جرمنی کے وفاقی ادارہ شماریات (Federal Statistics office) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار نے مارکیٹ کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔